ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

اس دھاگے میں بھی اگر ڈیٹابیس سے متعلق کوئی سوال یا کسی موضوع پر بات چیت چلے تو میں حصہ ضرور لوں گا مگر خود سے کسی موضوع کو شروع کرکے اس پر معلومات کو سلسلہ وار شروع کرنے سے فی الحال قاصر ہوں۔
میں ابھی ویب سائٹ بنانے میں تھوڑا مصروف ہوں تھوڑا وقت ملے گا تو ضرور ڈیٹا بیس پر بات ہوگی
انشا اللہ
 
پائتھون کے حوالے سے آپ متعلقہ زمرے میں جائیں تو وہاں دو کورس موجود ہیں۔
اس کے علاوہ کوئی سوال یا موضوع قابل بحث ہو تو اس پر مجھے ٹیگ کر دیں، اپنی بھرپور کوشش کروں گا کہ کچھ معلومات بہم پہنچا سکوں۔
بہت شکریہ جناب
 
Top