ڈینگی ایک خونی وائرس اور ڈینگی کا نباتاتی علاج

علی خان

محفلین
424_big.gif
632_detail.gif
638_detail.gif
639_detail.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اشفاق بھائی ایک تو یہ بات کہ حکیم خالد صاحب اردو محفل کے بڑے پرانے رکن ہیں۔

دوسرا یہ کہ جب ان تصویری مراسلوں کے حقوق اردو پوائنٹ پر محفوظ ہیں تو یہاں آپ نے کیسے پوسٹ کر دیئے۔
 

علی خان

محفلین
شمشاد بھائی۔ اگر غلطی ہو گئی ہے۔ تو آپ میری ان تمام پوسٹوں کو بغیر کسی پیشگی اطلاع ختم کر سکتے ہیں۔ ویسے مجھے بتایا گیا تھا یہاں فورم میں کہ آپ جہاں سے بھی کچھ پوسٹ کریں۔ تو اسکا ماخذ لنک ضرور شامل کریں۔ دوسری بات یہ کہ یہ ایک پبلک مسیج تھا۔ اسلئے لوگوں کی فلاح کے لئے میں نے اسکو یہاں فورم میں تمام تر معلومات اور ماخذکے ساتھ شئیر کیا ہے۔
 
Top