ڈیلیٹ

حسن داور سراج نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 15, 2017

  1. حسن داور سراج

    حسن داور سراج محفلین

    مراسلے:
    139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میری ایک تھریڈ پروڈکٹ کے نام سے تھی وہ ڈیلیٹ کردی گیی ہے۔۔۔ کوئی وجہ بتاے بغیر.۔۔۔ آیندہ میں پھر کوئی تھریڈ نہیں بناؤ میں؟؟؟؟ یہ کیا طریقہ ہوا.۔۔۔
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,432
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اس گفتگو کے لئے یہ زمرہ مناسب نہیں۔ آپ کی شکایات زمرے میں منتظمین سے بات کریں۔

    آپ کی شکایات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. حسن داور سراج

    حسن داور سراج محفلین

    مراسلے:
    139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بھائی کوئی فائدہ نہیں.۔۔ پہلے بھی ایسا ہو چکا ہے.۔۔۔منتظمین سو رہے ہیں شاید.
     
  4. squarened

    squarened معطل

    مراسلے:
    331
    جھنڈا:
    Pakistan
    منتظم سو رہے ہوتے تو تھریڈ ڈیلیٹ ہی نہ ہوتا

    اگر فورم رولز کے خلاف تھا تو یقینا آئندہ بھی نہ بنائیں، نام سے بظاہر کچھ ایسا مزاح لگ رہا ہے جو فیملی فورم کے مناسب نہیں ہوگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    2,992
    اس حوالے سے بہتر تو یہ ہے بھیا کہ منتظمین سے مکالمے میں بات کرلیں،یقیناً قواعد وضوابط کی وجہ سے ایسا کیا گیا ہوگا۔اوپن فورم پر اس طرح کا احتجاج مناسب نہیں لگتا۔امید ہے کہ منتظمین مکالمے میں آپ کو وجوہات سے آگاہ کرکے تسلی فرمائیں گے۔

    ذاتی رائے
     

اس صفحے کی تشہیر