ڈیزائننگ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بہت خوب پیارے ۔۔۔
یہ امیج (پہلے سے موجود) 1400ض240 پکسل کے سائر پر بنا ہوا ہے جو آٹو فٹ کے اسکرپٹ کے ذریعے پورے صفحے پر محیط ہوجاتا ہے۔۔
شاید آپ نے اپنا تصویری ہیڈر چھوٹے سائز میں بنایا ہے یا پھر اپ لوڈ کرتے وقت ری سائز ہوگیا ہے ۔۔
تصویر کا سائز وہی رکھیے اور ڈیزائن کاحصہ اپنی مرضی کا جتنا آپ رکھنا چاہ رہے ہیں۔
مگر سائڈز پر اپنے مطلوب بیک گراؤنڈ کلر کو بھی شامل کیجے انشا اللہ درست ہوجائے گا۔
میں ایک شکل دکھا تا ہوں۔۔ یہ محض مثال ہے ۔۔
کوشش کیجے کہ اس پیٹرن پر ہیڈر کو ترتیب دیں تو خوب بھی لگے گا اور مطلوبہ نتائج بھی سامنے آئیں گے۔
ربط : http://img600.imageshack.us/img600/4461/1111111bg.jpg
-------
1111111bg.jpg

کوشش کرتا ہوں، پھر آپ سے ایک دفعہ دوبارہ اصلاح لیں گے۔
 
کلر تبدیل کرنے کے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا؟
 
عبدالعزیز بھائی جان آپ یاسر بھائی اور بلال بھائی کے بلاگز وزٹ کریں۔ یہاں پہ مکمل ڈیٹیل بتائی گئی ہے ورڈ پریس اور بلاگسپاٹ پہ بلاگ بنانے کی۔
یاسر بھائی کا بلاگ یہ رہا:
yasirnama.com

بلال بھائی کی ویب سائٹ:
http://mbilalm.com/

اور میرا بلاگ "نوائے پریشاں" بھی ضرور وزٹ کیجیے اور اپنے قیمتی کمنٹس دیجیے۔
mbilal-azam.blogspot.com

یاسر بھائی کے بلاگ سے آپ کو بلاگ بنانے کا طریقہ اور پوشاکیں بھی مل جائیں گی جبکہ بلال بھائی کے بلاگ سے اردو بلاگ کے بارے میں کافی مفید معلومات ملیں گی۔
ميں آپ كا جتنا بهي شكريه ادا كرو كم هے ۔۔۔
بس اتنا كهه سكتا هو ۔۔۔
جزاك الخير بهائي
 
آپ سے یہ تعاون درکار ہے کہ مجھے مشورہ دیں، میں اپنے بلاگ کا بیک گراؤنڈ شعراء کی تصاویر کے ساتھ بنانا چاہتا ہوں، تاکہ بلاگ کے ساتھ میچ کر سکے۔
جب آپ کو پہلے سے معلوم ہے کہ آپ کرنا کیا چاہتے ہیں ےتو اس میں کیا مشورہ دیں ہم؟ :)
 
شکریہ کی کوئی بات نہیں، بس ایک گزارش ہے کہ جب بھی بلاگ بنائیں ، مجھے اس کا لنک ضرور سینڈ کریے گا۔

بهائي ميں نے كل رات سے پانچ گھنٹے لگے هے ۔۔ بنانے ميں ۔۔۔ ليكن مجھے بهت سارے بات سمجھ نهيں سكا ۔۔ جس كي وجه سے ميں وه كر نهيں سكا ۔۔ ليكن ميں نے پوري كوشش كي هے ۔۔
جيسے اس ٹائپ كي اردو ميرے بلاگ ميں هونا چاهئے ۔۔ ليكن هو نهيں پا رها ۔۔۔

جس طرح آپ لوگوں كي بلاگ ميں نكهار هے ۔۔ ميري خواهش اس ٹائپ كي هے ۔۔۔
اگر برا نه مانے تو همارے هاتھ پكڑ كر هماري مدد كريں ۔۔۔
نوازش هونگي ۔۔۔
ميں ابهي آ پكو لنك ديتا هو ۔۔ ليكن شايد آپ هنس هنس كے پيٹ پكڑے گے ۔۔۔
ليكن بهائي ميري كوشش تهے ۔۔۔
يه هے ميري لنك
http://abdulazizafzal.blogspot.com/
 
سلام سعود بهائي ۔۔۔ كيسے هے آپ ۔۔۔ وه آپشن جهاں پر كون آيا محفل ميں ۔۔ وه مجهے نظر نهيں آرها ۔۔ اس لئے يهي پوچھ ليا آپ كي خيريت ;)
 
سلام سعود بهائي ۔۔۔ كيسے هے آپ ۔۔۔ وه آپشن جهاں پر كون آيا محفل ميں ۔۔ وه مجهے نظر نهيں آرها ۔۔ اس لئے يهي پوچھ ليا آپ كي خيريت ;)
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ تازہ ترین پیغامات کی فہرست میں نظر آنا چاہئے وہ دھاگہ۔ :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہاں پھر آپ نے مشورہ طلب کرنے کے بجائے اپنی ترجیح بتا دی۔ :) :) :)
ویسے ایسا مشورہ ڈیزائنرس زیادہ بہتر دے سکتے ہیں پیارے۔ :) :) :)

تو پھر کسی ڈیزائنر کا ہی بتا دیں، تاکہ ان کو ٹیگ کر دیا جائے، مغزل بھائی بھی بہت مدد کر رہے ہیں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بهائي ميں نے كل رات سے پانچ گھنٹے لگے هے ۔۔ بنانے ميں ۔۔۔ ليكن مجھے بهت سارے بات سمجھ نهيں سكا ۔۔ جس كي وجه سے ميں وه كر نهيں سكا ۔۔ ليكن ميں نے پوري كوشش كي هے ۔۔
جيسے اس ٹائپ كي اردو ميرے بلاگ ميں هونا چاهئے ۔۔ ليكن هو نهيں پا رها ۔۔۔

جس طرح آپ لوگوں كي بلاگ ميں نكهار هے ۔۔ ميري خواهش اس ٹائپ كي هے ۔۔۔
اگر برا نه مانے تو همارے هاتھ پكڑ كر هماري مدد كريں ۔۔۔
نوازش هونگي ۔۔۔
ميں ابهي آ پكو لنك ديتا هو ۔۔ ليكن شايد آپ هنس هنس كے پيٹ پكڑے گے ۔۔۔
ليكن بهائي ميري كوشش تهے ۔۔۔
يه هے ميري لنك
http://abdulazizafzal.blogspot.com/

شروعات ایسی ہی ہوتی ہیں، اردو ویب پہ آنے سے پہلے میں جو بلاگ چلا رہا تھا وہ اس سے بھی زیادہ برا تھا،
آپ یاس بھائی کے بلاگ کوئی ٹیمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کر کے لگائیں اور پھر بتائیں، کچھ بہتری ہوئی یا نہیں،
کیونکہ آپ نے جو تھیم لگائی ہے یہ انگلش بلاگ کے لئے ہے، اس میں اردو ایسی ہی آئے گی۔
 
مغزل

محفلین
کلر تبدیل کرنے کے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا؟
پیارے آپ مجھے اپنے بلاگ کی تھیم کی فائل ایکسپورٹ کر کے سینڈ کردیجے میں دیکھتا ہوں۔ رنگوں کا انتخاب تو آپ از حد درجہ بہترین ہے ۔;)
جو رنگ آپ ہیڈر میں برت رہے ہیں اسی کو ہلکا اور تیز کر کے استعمال کرنا زیادہ مفید رہے گا، جیسا کہ میں نے مثالی تصویر میں شامل کیا ہے ڈارک براؤن سے لائٹ براؤن کا ویگنٹ۔۔
 
میں آپ کو ابھی فائل بھیجتا ہوں لیکن بھیجوں کیسے۔
 
مغزل

محفلین
سلامت رہیں پیارے ۔۔ نجی مصروفیات کی وجہ سے زیادہ وقت نہیں دے پارہا امید ہے کہ معاملہ بہ دیر سہی حل ہوجائے گا۔ انشا اللہ
 
Top