ڈکشنری کی تلاش

White smoke کے نام سے انٹرنیٹ پر ایک ڈکشنری کا ٹرائل ورژن موجود ہے۔ اس میں گرامر اور دیگر تصحیحات کے بہت اچھے آپشنز موجود ہیں۔ کیا اس کا آف لائن ورژن بھی دستیاب ہے؟
 
Top