انا للہ و انا الیہ راجعون سورس
ساجداقبال محفلین اکتوبر 29، 2008 #2 یہ ڈنمارک والے بھی ہماری طرح فارغ ہو گئے ہیں کیا؟ کوئی اور کام نہیں ہے ان کا، لگتا ہے۔
arifkarim معطل اکتوبر 30، 2008 #3 یہ لوگ شاید رکنے والے نہیں ہیں، بار بار آزادی اظہار کی آڑ میں خدا کی غیرت کو للکار رہے ہیں۔ دیکھتے جائیں انکے ساتھ ہوتا ہے کیا!
یہ لوگ شاید رکنے والے نہیں ہیں، بار بار آزادی اظہار کی آڑ میں خدا کی غیرت کو للکار رہے ہیں۔ دیکھتے جائیں انکے ساتھ ہوتا ہے کیا!