ڈریم ویور

اعجاز

محفلین
اسلام و علیکم!
ڈریم ویور پر جب میں‌ یو ٹی ایف 8 میں‌ فایل سیو کرتا ہوں تو وہ خراب ہو جاتی ہے :( :(
کو حل؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
اعجاز فائل خراب ہو جانے سے آپ کی کیا مراد ہے؟

ونڈوز پر utf-8 فارمیٹ میں ٹیکسٹ سیو کرنے کا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر فائل کے شروع میں BOM شامل کر دیتے ہیں۔ اگر آپ کا مسئلہ یہی ہے تو آپ ڈریم ویور میں File->Save As کرکے Include Unicode Signature والا چیک باکس ان چیک کر دیں اور پھر فائل سیو کریں۔
 
Top