ساڑھی کے لئے میں گھومتی رہی ہوں ہر شاپ میں ۔۔مگر فضول ہیںساری مجھے برائیڈل ہی نظر آئی ہیں ۔۔اتنے کام سے بھری بھر ی ہوئی ۔ لہذا میری پسند لسٹ میں مجھے نظر نا آسکی
اب میں ایک اور دوسرے سٹی جاؤں گی ساڑھیاں دیکھنے ۔۔وہاں سے جیسی میں پہننا چاہ رہی ہوں ملی تو خریدوں گی ۔ میری پسند کی نا ملی تو پھر
چوڑی دار پاجامہ تو کہیں نہیں گیا وہی اچھا سا نفیس سا لے لوں گی ۔ مگر پہلے ساڑھیاں دیکھ لو تب کچھ سوچتی ہوں ۔۔۔
ارے فکر ناٹ باجو ساڑھی مل جائے گی۔
اور جلدی ڈھونڈلیں تاکہ اس تقریب کے وقت کا تعین کیا جاسکے

اب میں ایک اور دوسرے سٹی جاؤں گی ساڑھیاں دیکھنے ۔۔وہاں سے جیسی میں پہننا چاہ رہی ہوں ملی تو خریدوں گی ۔ میری پسند کی نا ملی تو پھر
مگر اب یہ جیولری اسکو پہننی تو ہوگی ناں ساسو ماں نے اتنے چاؤ سے اسکے لئے بنا خرید کر بیھجوائی ہے ۔۔اور ویسے بھی بھاری بھرکم نہیں ہے ہلکی پھلکی سی ہے ۔ بھاری بھرکم تو شادیوں پے پہنائی جاتی ہے ناں
جیولری ہلکی پھلکی سے نکھار مزید آتا ہے ۔
لمبا پروگرام ہے جو شاید ایک دو دن میں ۔۔ہم سب مل کر ایک دوسرے کے schedule دیکھ سن کر ہی طے کریں ۔

ابھی تو مجھ سے جھومر ہی صیح نہیں لگا ورنہ سائیڈ پے ہوتا ہے طریقے سلیقے سے تو اچھا لگتا ہے ۔
آپ سب کو اور خاص طور پر اقراء کو ایک بار پھر مبارک باد !