ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

تیشہ

محفلین
ارے باجو وہ کوئی ڈانس ہوتا ہے۔۔۔ ہونہہ8)
ڈانس تو اپنا پاکستانی ہوتا ہے۔
ذرا بھنگڑے شنگڑے جو ڈالے جاتے ہیں:laughing:




میرا بڑا بھانجا بہت خوب ڈانس کرلیتا ہے فہیم ، اسکو سب آتے ہیں بھنگڑے ، شنگڑے ،پاکستانی ڈانس سٹیپس ، اور انگلش گانے کے ڈانس :tongue: ، ہم جب بھی کوئی تقریبات کریں ، اس کے ڈانس کے بغیر مزہ نہیں آتا :nottalking:
اب وہ ساوتھ امریکہ ہوتا ہے جاب پے ۔۔،مگر ہم اسکے بغیر منگنی نہیں کرسکتے ۔ اسکے ہوتے ہوئے بہت رونق ہلہ گلہ ہوتا ہے ۔ اسلئے اب ہم اُسکے آنے کا انتظار کر رہے ہیں کہ تیمور آئے تو ہم تقریب رکھیں ،
باقی اسکے علاوہ یہاں نو بھانجے اور بھی ہیں مگر جو بات تیمور کی ہے وہ کیا ہی بات ہے ،
 

تیشہ

محفلین
:sad::sad::sad:
مت پوچھیں‌ باجو کل تو لائٹ نے جو حال کیا ہے:?
ورنہ آج کل تو اس وقت لوڈشیڈنگ بھی نہیں‌ ہوتی۔
کل پتہ نہیں‌ کیا پنگا تھا کہ لائٹ آرہی تھی اور پھر جارہی تھی۔
رات کے 3 بجے تک تو یہی چلا ہے پھر میں سوگیا۔
ایک دفعہ تو یہ بھی ہوا کہ لائٹ آئی، میں نے کمپیوٹر آن کیا اور کمپیوٹر کے آن ہوتے ہی پھر سے:sad:




وہی تو ، میں بہت عرصے بعد میسنجر پے آئی تھی ، ورنہ میسنجر پے اب آنے کا وقت ہی نہیں ہوتا ،،،،،،،،،،،
اور آپ سبکی لوڈ شیڈنگ مصیبت :atwitsend:
 

تیشہ

محفلین


:thinking2:

اب اس میں شرمانے کی بھلا کیا بات :chatterbox: کونسا لوڈشیڈنگ پہلی اور آخری بار ہوئی ، یہ تو جنموں سے چلی آرہی ہے ۔۔ بلکے اب جسوقت میسنجر پے کوئی اچانک بات کرتے کرتے آفلائن نا ہو تب مجھے حیرت ہوجاتی ہے یہ ابھی تک بجلی کیوں نہیں گئی ، :idontknow:
اسلئے اب تو عادی ہوگئے ہوگے آپ سب بھی ۔ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔
 

فہیم

لائبریرین
:thinking2:

اب اس میں شرمانے کی بھلا کیا بات :chatterbox: کونسا لوڈشیڈنگ پہلی اور آخری بار ہوئی ، یہ تو جنموں سے چلی آرہی ہے ۔۔ بلکے اب جسوقت میسنجر پے کوئی اچانک بات کرتے کرتے آفلائن نا ہو تب مجھے حیرت ہوجاتی ہے یہ ابھی تک بجلی کیوں نہیں گئی ، :idontknow:
اسلئے اب تو عادی ہوگئے ہوگے آپ سب بھی ۔ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔


شرمندگی یوں کہ پہلے بار آپ کے ساتھ میسنجر پر بات ہورہی تھی اور کمبخت لائٹ نے بھی تبھی پریشان کرڈالا:angry:
 

تیشہ

محفلین
ہممممممممممم
شکریہ باجو
لیکن ایک بار اپنے داماد جی کی بھی رائے لے لینی چاہیے آپ کو کرتے کے معاملے میں۔
کیوں وہی بات کہ پسند اپنی اپنی:headphone:




اسکو (داماد ) کو تو انہی میں سے ایک کرتا پاجامہ پٹکے سمیت پسند آگیا ہے اور نیچے کھُسہ ،۔۔
اب اسکا ڈریس تو سلیکیٹ ہوا ،
اب لڑکی کے میں ڈیزائن لاتی ہوں گوگل سے ڈھونڈ کے ۔ تاکے سوچا دیکھا جائے کیا کیسا ۔ پھر اُس کو بھی دیکھاتی ہوں ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
dress01.jpg





111.jpg
 

تیشہ

محفلین
بھئی ، اپنے جوڑوں سوٹوں سے پہلے اب مجھے اپنی سمدھن (چچی) چچا ، کے لئے شاپنگ کرنی پڑرہی ہے ۔ کہ اگلے مہینے پاکستان جارہی ہیں سس ، تو اب ذرا میں فلحال ، اپنے چھوڑ کر پہلے انکے لئے سوچ ، لوں :worried:
:idontknow:
 

تیشہ

محفلین
kam44cm1.jpg


باجو اگر یہ والا ہو آف وائٹ کلر میں ہلکے براؤن کلر کے کام کے ساتھ
اور ساتھ میں اسی ہلکے براؤن کلر کا پاجامہ تو کیا بات ہے:smile3:




فہیم ۔۔ تعبیر ۔۔۔ آجائیے بھئی میرے داماد جی کا ڈریس پہنچ آیا ہے ۔۔۔یہ رہا
DSCF5335.jpg


شلوار ، کرتا ، دوپتہ ، کھوسہُ ، اور رنگِ
DSCF5355.jpg


DSCF5320.jpg
 

تیشہ

محفلین
اور اب لڑکی کا انگیجمنٹ ڈریس ہوجائے :battingeyelashes:

یہ رہا چوڑی دار پاجامہ ، پشواز ۔۔
اور ساتھ میں گولڈ سیٹ۔۔ جوتے کی تصویر لینا یاد ہی نا رہا
سوٹ کے ساتھ کا میچنگ شوز ہے ۔۔:battingeyelashes:

DSCF5326.jpg


DSCF5325.jpg



DSCF5315.jpg


یہ ڈریسز بھی اس کے سسرالیوں نے بھیجے ہیں انگیجمنٹس ڈریس ، جیولری کے ساتھ :battingeyelashes:

DSCF5346.jpg


DSCF5349.jpg


تین ڈریس ، اور ایک انگیجمنٹ ڈریس ہے باقی کی تصویریں ابھی کچھ وقفے کے بعد لاتی ہوں ۔۔

DSCF5382.jpg
 

نایاب

لائبریرین
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر
ماشااللہ
بہت پیارے کپڑے اور زیور ہیں ۔
اللہ تعالی بٹیا رانی کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔
اور نظر بد سے بچاتے ہوئے
اور ان سب چیزوں کو اپنی رحمت سے بٹیارانی کے لیے بابرکت کرے آمین۔
سرفہرست " کھسہ " ہے ۔
( پاکستان کا بنا ہوا ہے ؟)
اللہ تعالی سب بہنوں بیٹیوں کو اپنے اپنے گھروں میں سدا خوش و شاد و آباد رکھے آمین
نایاب
 

تیشہ

محفلین
شکریہ ۔۔ :happy:

جی کھسہ ُ پاکستان سے ہی منگوایا ہے ڈریس کے ساتھ میں نے ۔۔ لڑکے کا پیر بہت بڑا ہے سائز یہاں سے دستیاب ہی نہیں تھا :battingeyelashes:
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ ۔۔ :happy:

جی کھسہ ُ پاکستان سے ہی منگوایا ہے ڈریس کے ساتھ میں نے ۔۔ لڑکے کا پیر بہت بڑا ہے سائز یہاں سے دستیاب ہی نہیں تھا :battingeyelashes:

اپیا جی
ماشااللہ
اچھا ہے ۔
اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا داماد جی کے سنگ خوش وآباد رکھے آمین
نایاب
 

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ

اللہ مبارک کرے اور بٹیا کو اپنے گھر خوش اور آباد رکھے ہمیشہ

مجھے انگیجمنٹ سے پہلے بتائیے گا میں مبارک باد کے لیے فون کرونگی :)
 

فہیم

لائبریرین
زبردست باجو۔
ساری تیاری بہت خوب ہے۔
کرتا اور کھسہ بھی لاجواب ہے۔
اور زیور بھی۔

بس اب تو آپ کی ساڑھی ہی باقی رہے گئی وہ بھی جلدی سے لے آئیں:)
 

تیشہ

محفلین
زبردست باجو۔
ساری تیاری بہت خوب ہے۔
کرتا اور کھسہ بھی لاجواب ہے۔
اور زیور بھی۔

بس اب تو آپ کی ساڑھی ہی باقی رہے گئی وہ بھی جلدی سے لے آئیں:)




ساڑھی کے لئے میں گھومتی رہی ہوں ہر شاپ میں ۔۔مگر فضول ہیں :( ساری مجھے برائیڈل ہی نظر آئی ہیں ۔۔اتنے کام سے بھری بھر ی ہوئی ۔ لہذا میری پسند لسٹ میں مجھے نظر نا آسکی :sad2: اب میں ایک اور دوسرے سٹی جاؤں گی ساڑھیاں دیکھنے ۔۔وہاں سے جیسی میں پہننا چاہ رہی ہوں ملی تو خریدوں گی ۔ میری پسند کی نا ملی تو پھر :sad2: چوڑی دار پاجامہ تو کہیں نہیں گیا وہی اچھا سا نفیس سا لے لوں گی ۔ مگر پہلے ساڑھیاں دیکھ لو تب کچھ سوچتی ہوں ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
ماشاءاللہ

اللہ مبارک کرے اور بٹیا کو اپنے گھر خوش اور آباد رکھے ہمیشہ

مجھے انگیجمنٹ سے پہلے بتائیے گا میں مبارک باد کے لیے فون کرونگی :)




آپ سہیلوں کو تو میں انوائٹ کروں گی ناں ۔۔ آجائیے گا آپ بھی شامل ہوجائیے گا ۔۔
بلکے اسی بہانے میرے گھر بھی آجائیے گا ۔۔مل ہی لیں گے ۔ :battingeyelashes:
 
Top