ارے باجو وہ کوئی ڈانس ہوتا ہے۔۔۔ ہونہہ
ڈانس تو اپنا پاکستانی ہوتا ہے۔
ذرا بھنگڑے شنگڑے جو ڈالے جاتے ہیں![]()
میرا بڑا بھانجا بہت خوب ڈانس کرلیتا ہے فہیم ، اسکو سب آتے ہیں بھنگڑے ، شنگڑے ،پاکستانی ڈانس سٹیپس ، اور انگلش گانے کے ڈانس
، ہم جب بھی کوئی تقریبات کریں ، اس کے ڈانس کے بغیر مزہ نہیں آتا 
اب وہ ساوتھ امریکہ ہوتا ہے جاب پے ۔۔،مگر ہم اسکے بغیر منگنی نہیں کرسکتے ۔ اسکے ہوتے ہوئے بہت رونق ہلہ گلہ ہوتا ہے ۔ اسلئے اب ہم اُسکے آنے کا انتظار کر رہے ہیں کہ تیمور آئے تو ہم تقریب رکھیں ،
باقی اسکے علاوہ یہاں نو بھانجے اور بھی ہیں مگر جو بات تیمور کی ہے وہ کیا ہی بات ہے ،



کونسا لوڈشیڈنگ پہلی اور آخری بار ہوئی ، یہ تو جنموں سے چلی آرہی ہے ۔۔ بلکے اب جسوقت میسنجر پے کوئی اچانک بات کرتے کرتے آفلائن نا ہو تب مجھے حیرت ہوجاتی ہے یہ ابھی تک بجلی کیوں نہیں گئی ، 





اب میں ایک اور دوسرے سٹی جاؤں گی ساڑھیاں دیکھنے ۔۔وہاں سے جیسی میں پہننا چاہ رہی ہوں ملی تو خریدوں گی ۔ میری پسند کی نا ملی تو پھر