معزرت کے ساتھ مجھے یہاں کوئی ڈبہ نظرنہیں آ رہا ۔@محمد عمر فاروق بھائی جی۔
لگتا ہے عملی کرنا ہی پڑے گا تبھی کچھ پلے پڑے گا۔۔۔!اندر والی سبز لائین پر کٹر پھیریں، اسطرح نشان پڑ جائے تاکہ دہرا کیا جاسکے اور شکل نمبر 7 بن جائےنمبر 6 کے بعد یک دم ڈبہ بن کیسے گیالگتا ہے عملی کرنا ہی پڑے گا تبھی کچھ پلے پڑے گا۔۔۔ !