ڈاکٹر پرویز ہودبھائی: عصر حاضر کے سقراط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ڈاکٹر صاحب یقیناً قابل آدمی ہیں مگر ٹی وی جن موضوعات پہ اظہارِ خیال کرتے ہیں، ان کے بارے میں اتھارٹی نہیں۔ نیو کلئیر فیزیسٹ، تاریخ یا سماجیات کا ماہر ہو، چنداں ضروری نہیں۔
یہ کچھ ایسے ہی جیسے لوگ اپنی جلد کا علاج کرانے نیوروسرجن کے پاس جائیں۔
 

نوید احمَد

محفلین
مضحکہ خیز کی ریٹنگ سے حقیقت تو تبدیل نہیں ہو جاتی۔ اور حقیقت یہ ہے کہ سرفراز شاہ سمیت دیگر کئی روحانیت کا کاروبار کرنے والے ایسے ایسے موضوعات پر تبصرےکر رہے ہوتے ہیں جن کا انھیں کچھ علم نہیں ہوتا۔
متفق و زبردست۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top