ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

نہیں یہ آپ کا حق ہے علم کی ہمارے دین میں بہت اہمیت ہے ۔ اس سے باقی لوگوں میں بھی جزبہ پیدا ہو گا اس عجیب نہ سمجھیں یہ آپ کا فخر ہے

مجھےتو یہاں بے حد مایوسی ہوئی ہے۔ کسی کو اگر بیٹاکہہ کر بھی پکارا تو اس نے جھڑک دیا ۔ نہ جانے لوگ کیوں اتنے بدتمیز ہیں
 
عزیزامین

محفلین
مجھےتو یہاں بے حد مایوسی ہوئی ہے۔ کسی کو اگر بیٹاکہہ کر بھی پکارا تو اس نے جھڑک دیا ۔ نہ جانے لوگ کیوں اتنے بدتمیز ہیں
مجھے بھی ماضی میں مایوسی رہی ابھی بھی ہوتی ہے کبھی کبھی ۔ پر حق بات میں ڈرنا نہیں چاہئیے۔ کوئی غلط تحریر ہو جائے غلطی سے تو معافی مانگ لینی چاہئیے۔ اگر اپنے آپ کو ٹھیک سمجھیں تو ڈٹ جایں
 
عاطف بٹ

محفلین
مجھے بھی ماضی میں مایوسی رہی ابھی بھی ہوتی ہے کبھی کبھی ۔ پر حق بات میں ڈرنا نہیں چاہئیے۔ کوئی غلط تحریر ہو جائے غلطی سے تو معافی مانگ لینی چاہئیے۔ اگر اپنے آپ کو ٹھیک سمجھیں تو ڈٹ جایں
خان صاحب، معافی نہیں مانگتے، صرف ڈٹتے ہیں، بات چاہے جو بھی ہو! :p
 
یہ انکے تجربات ہیں تھوڑے بہت شئیر کرنے دیں

میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ میرے لیے اپ سب لوگ بچوں کی مانند ہیں۔ مگر جب بھی کبھی کسی کو عزت سے بیٹا کہہ کر بھی پکارا اس نے ہی جھڑک دیا۔
تعلیم کے لیے بزرگوں کی عزت سب سے پہلی شرط ہے
 
عاطف بٹ

محفلین
میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ میرے لیے اپ سب لوگ بچوں کی مانند ہیں۔ مگر جب بھی کبھی کسی کو عزت سے بیٹا کہہ کر بھی پکارا اس نے ہی جھڑک دیا۔
تعلیم کے لیے بزرگوں کی عزت سب سے پہلی شرط ہے
یہ کس نے کیا ہے خان صاحب اور کہاں؟
 
عزیزامین

محفلین
میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ میرے لیے اپ سب لوگ بچوں کی مانند ہیں۔ مگر جب بھی کبھی کسی کو عزت سے بیٹا کہہ کر بھی پکارا اس نے ہی جھڑک دیا۔
تعلیم کے لیے بزرگوں کی عزت سب سے پہلی شرط ہے
معزرت کے ساتھ آپ کی عمر پوچھ سکتا ہوں۔ نمبر دو۔ جو بیٹا کہلوانہ نا پسند کرے اسے نام سے پکار لیں۔ سب نے اپنا حساب دینا ہے۔ کووول جناب
 
معزرت کے ساتھ آپ کی عمر پوچھ سکتا ہوں۔ نمبر دو۔ جو بیٹا کہلوانہ نا پسند کرے اسے نام سے پکار لیں۔ سب نے اپنا حساب دینا ہے۔ کووول جناب

دراصل بات یہ ہے کہ لوگوں نے اپنے سے بڑوں کی عزت کرنا بند کردی ہے۔
ہمارے زمانے میں بزرگوں کی بہت عزت کی جاتی تھی۔ اج کل ہر کوئی اپنے اپ کو طرم سمجھتا ہے مگر پونچھ اٹھا کردیکھو تو مادہ
 
عاطف بٹ

محفلین
کسی کا نام بھی شامل نہیں ہے۔
ویسے اپ کونسی یونی ورسٹی سے کررہے ہیں۔ میرامشورہ ہے کہ اپ پاکستان سے باہر جاکر ڈاکٹریٹ کریں
ابھی تو پنجاب یونیورسٹی میں ہوں۔ آپ دعا کریں کہ باہر داخلہ بمعہ وظیفہ مل جائے۔ میری کوشش بھی جاری ہے!
 
عزیزامین

محفلین
نایاب جی باہر سے نہ جھانکیں آپ بھی شریک محفل ہوجایں ۔میرے دھاگوں آپ دعوت ناموں کی ضرورت نہیں ہونیں چاہئیے میں اور آپ ایک ہی ہیں
 
عزیزامین

محفلین
کسی اورمہمان کو ابھی تک فرصت نہیں ملی ابھی تک۔ کیا آپ اس دھاگے کے مزید مہمان لا سکتے ہیں؟۔آپ کا برج کیا ہے؟ آپ کا تعلق۔ کس شہر یا کس گاوں سے ہے۔میوزک پسند ہے یا نہیں ۔کس مضمون میں پی ایچ ڈی کر لی یا کر رہے ہیں ۔اگر ہو سکے تو آسان الفاظ میں بتایں۔آپ کی فیورٹ ڈشیز،سویٹ ڈیش
 
Top