یہ کیا ہو رہا ہے؟
اس وقت مجھے فورم کی مکمل فہرست نظر نہیں آ رہی ہے۔ محفل ادب پر اصلاح سخن کی سب فورم کا پتا نہیں ہے، شاکر کی غزل پر اصلاح پوسٹ کرنے کے لئے مجھے ان کی پروفائل پر جا کر ان کے خطوط تلاش کرنے پڑے اور پھر ان کی پوسٹ کا جواب دے سکا ہوں۔ کیا یہ اپ گرییڈ کا چکر ہے؟