ڈان نیوز

پہلے پاکستانی انگریزی نیوز چینل ڈان نیوز نے اپنی تجرباتی نشریات کا آغاز کر دیا ہے۔

Intelsat 7/10 at 68.5°E

فریکوینسی :4147 H

سمبالک ریٹ:3255
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب اعجاز بھائی بہت شکریہ معلومات دینے کا۔

اسی بہانے آپ محفل میں آئے تو سہی۔
 
Top