چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

جاسم محمد نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 4, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    شریف فیملی کی شوگر مل قانون کے مطابق کام کرتی ہے جبکہ باقی سب کی شوگر ملز چور ہیں۔
     
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    پہلے اپوزیشن اور ان کے حامی صحافی کہا کرتے تھے کہ شوگر انکوائری رپورٹ شائع نہ کرکے حکومت شوگر مافیا کو بچا رہی ہے۔ اب یہی لوگ کہہ رہے ہیں کہ حکومت کا انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا مقصد عمران خان کو بچانا ہے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    واہ بھئی مان گئے شہزاد اکبر کو۔ کس صفائی سے اصل مجرم کا نام درمیان سے اڑایا ہے۔ اسی لیے تو نیازی صاحب نے اس گھوڑے پر پیسے لگائے ہیں۔ کابینہ کے ہیڈ کی حیثیت سے اس ساری ایکسپورٹ کی اجازت خود ہی دی۔ اب رپورٹ میں تذکرہ تک نہیں۔ اصل مجرم نیازی ہے۔ کتنے پیسے لیے اجازت دینے کے لیے اور پھنسایا سبسڈی پر ۔ واہ وا۔ ٹائیگر کی طرح وفادار نکلا یہ بندہ!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    یہ بات تو اپوزیشن اور صحافیوں کو پہلے ہی معلوم تھی ۔ اس کو ثابت کرنے کیلئے شوگر مافیا کے خلاف 347 صفحات پر مشتمل فرانزک انکوائری رپورٹ جاری کرنے کو کیوں کہا؟
     
    • متفق متفق × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    انکوائری رپورٹ میں تمام کرداروں خواہ وہ حکومتی ہوں یا ان کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہو سب کا تذکرہ موجود ہے۔


     
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    ترجمان تحریک انصاف شبلی فراز کا چورن اب بکنے والا نہیں۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ملک میں 40 فیصد سے زائد چینی کا کاروبار حکومتی صفوں میں شامل شوگر مافیا کر رہا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    انکوائری رپورٹ کے مطابق چینی مہنگی ہونے میں ایکسپورٹ ایک فیکٹر ہے لیکن یہ واحد وجہ نہیں ہے۔ ایکسپورٹ کے علاوہ شوگر مافیا مارکیٹ میں خردبرد، ذخیرہ اندوزی، سٹے بازی کے ذریعہ چینی کی قیمت کو کنٹرول کرتا ہے:
    [​IMG]
    اپوزیشن اور اس کے حامی صحافی اگر واقعتا چینی بحران کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہتے ہیں تو ان تمام فیکٹرز پر بات کریں جو مارکیٹ میں چینی کی قیمت کنٹرول کرتے ہیں ۔ لیکن وہ ایسا ہرگز نہیں کریں گے۔ بلکہ اپنا ساری توجہ صرف ایک فیکٹر یعنی حکومت کی ایکسپورٹ پالیسی پر مرکوز رکھ کر عوام کو بیوقوف بنائیں گے۔ جیسا کہ ہمیشہ سے کرتے چلے آئے ہیں۔ اور اب تفصیلی انکوائری رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھی وہی کچھ کر رہے ہیں۔
     
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    چینی بحران کمیشن رپورٹ آج ملک کے تمام اخباروں کی زینت بنا رہا
     
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    جانبدار صحافیوں کی عمران خان سے تازہ ترین فرمائش: شوگر مافیا کے پیسوں سے بنائی گئی حکومت واپس کر دیں تاکہ ہم نئی حکومت لا کر اس شوگر مافیا کو احتساب سے بچا لیں۔
     
  10. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,178
    موڈ:
    Asleep
    ہا ہا

    نون لیگ کافی مخولیہ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
     
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    شوگر مافیا بھی کافی مخولیہ ہے۔ انکوائری رپورٹ میں ان کے کرتوت ملاحظہ فرمائیں :
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    انکوائری عمران خان نے خود شروع کروائی۔ رپورٹ شوگر مافیا کے دباؤ کے باوجود اپنی نگرانی میں جاری کی۔ اور پھر پھنس بھی وہ خود ہی گیا۔ یہ سب کیسے کر لیتے ہیں جانبدار صحافی؟
     
  14. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • متفق متفق × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    بھائی کی شوگر کمپنی میں شیئر تو ہوں گے۔ یہ سب شوگر مافیا کا حصہ ہیں۔ کسی کو نہیں چھوڑنا وگرنہ یہ اسی طرح بار بار حکومتوں میں آکر عوام کو لوٹتے رہیں گے۔
     
  16. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • متفق متفق × 2
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    جس جس شوگر مل کا فرانزک کروایا ہے اسی میں سے اتنا کچھ مل گیا ہے ۔ پورا شوگر مافیا کیسے آپریٹ کرتا ہے سب ایکسپوز ہو گیا ہے۔ اب جب ان کے خلاف کاروائی ہوگی تو یہ سب بھی پکڑ میں آجائیں گے۔
     
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,294
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    بات یہ کہ نیازی اور وسیم اکرم پلس کا نام کیوں نہیں ہے اس میں۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل ڈرامہ رچایا گیا ہے۔۔۔ دیکھ لینا بعد
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,294
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اپ لوگوں کا وطیرہ رہا ہے اپنی غلط پالیسیوں غؒط فیصلوں اور کرپشن کو دوسروں کی حکومت کی کرپشن کی دیوار کے پیچھے لگایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,515
    نام ہے لیکن 347 صفحات پر مشتمل رپورٹ پڑھنے کی زحمت کیوں کریں۔ بس ہاہاہا کرتے ہیں اور اپوزیشن کی کہانیاں کاپی پیسٹ کرتے جاتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر