چھپا رستم

مسٹر گرزلی

محفلین
[font="urdu_emad_nastaliq"]خاک ہونے سے کچھ نہیں ہوتا
اشک بونے سے کچھ نہیں ہوتا[/font]

اس میں تلاش کیجیے:
1۔ڈھانچہ کا ہم معنی
2۔گم کرنے کا ہم معنی
 

مسٹر گرزلی

محفلین
کیوں کیا سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔اوپر ایک شعر درج کیا ہے اور اس کے نیچے سوال لکھا ہے ۔۔اس میں نہ سمجھ میں آنی والی کون سی بات ہے:confused:
 

گرو جی

محفلین
جہاں‌تک میری سمجھ میں آیا ہے
ڈھانچے کو خاک سے تشبیہ دی گئی ہے
اور گم کو ڈبونے کی جگہ استعمال کیا گیا ہے
باقی واللہ علم
 

الف عین

لائبریرین
ہندی نہیں، شاید فارسی لفظ ہی ہے۔ اس وقت لغت تو پیشِ نظر نہیں۔ لیکن مئے ناب تو کجہ جاتا ہے نا!!
م م۔ ایک مصرع میہں تو ’کھونے‘ مل گیا ہے۔
لیکن دوسرا لفظ؟
 

مسٹر گرزلی

محفلین
یہ لفظ ہندی ہی ہے ۔ابھی فیروز اللغات ( ص :1164) دیکھی اس میں اس لفظ کے بعد ہندی کی علامت "ہ" لکھی ہوئی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
چلیے پھر سے شروع کرتے ہیں اور چھپے رستم کو ڈھونڈتے ہیں۔

1۔ اس جملے میں‌ ظلم کا ہم معنی لفظ ؟
2۔ اس جملے میں پاؤں کا ہم معنی لفظ؟
 
ستم اور پیر تو اکٹھا ہی مل گئے لیکن ے کو ی کے مقام پر استعمال کرنا کچھ بھاتا نہیں ہے۔

میں اللہ کی ایک صفت!
 
Top