چھپا رستم

اتنی مشکل کمند ریت کے اوپر گھسیٹنے کا بول رہے ہیں پاوں زخمی ہو جائے تو علاج کے پیسے کون دے گا؟

عبادت گاہ کا نام
مندر تو زیارت کے لیے بعد میں جا سکتے ہیں، پہلے پچھلے مراسلے کی پہیلی بوجھیے۔ :) :) :)

میں لڑکیوں کا نام۔ :) :) :)
 
محترم مخلص انسان اب یہ بھی بتانا ہوگا کہ جواب کے ساتھ ساتھ اگلی پہیلی بھی دینی ہوتی ہے۔ :) :) :)

میں ایک محفلین کی صاحبزادی کا نام۔ :) :) :)
مندر تو زیارت کے لیے بعد میں جا سکتے ہیں، پہلے پچھلے مراسلے کی پہیلی بوجھیے۔ :) :) :)

میں لڑکیوں کا نام۔ :) :) :)
کتا تو ایک وفادار جانور ہے ۔۔۔۔
کچن کا سامان ؟؟؟
انابیہ اور ندرت توا گرم ہے اس کے پاس مت کھیلیے۔

میں ایک آن لائن اردو سہہ ماہی کا نام۔ :) :) :)
 

زیک

مسافر
انگریزی میں تو یہ کھیل بہت آسان لگتا ہے۔ اردو میں شاید جڑے ہوئے حروف کی وجہ سے مشکل لگ رہا ہے۔
 
Top