زبیر مرزا
محفلین
عادتیں بھی روگ سے کم نہیں ہوتیں انھیں ترک کرناکی کوشش کی جانی چاہیے - مجھے رشک آتا ایسے لوگوں پر جو بڑی آسانی سے عادتیں ترک کرلیتے ہیںکیا سالوں تک کام کرتے رہنا ایک روگ بن جاتا ہے یا عادت ؟![]()
عادتیں بھی روگ سے کم نہیں ہوتیں انھیں ترک کرناکی کوشش کی جانی چاہیے - مجھے رشک آتا ایسے لوگوں پر جو بڑی آسانی سے عادتیں ترک کرلیتے ہیںکیا سالوں تک کام کرتے رہنا ایک روگ بن جاتا ہے یا عادت ؟![]()
کیا کریں شاید ہمیں اور کوئی کام دھندا نا تھا سوائے نوکری کے اور ہم مست رہے اب آ کر پتہ چلا یہ تو ہمیں بالکل نشہ سا ہو گیا ہےعادتیں بھی روگ سے کم نہیں ہوتیں انھیں ترک کرناکی کوشش کی جانی چاہیے - مجھے رشک آتا ایسے لوگوں پر جو بڑی آسانی سے عادتیں ترک کرلیتے ہیںویسے چھٹیاں پاکستان میں مزے اورسکون سے گزرتی ہیں
تو تمہیں پھر دفتر جانے کی خوشی ہوتی ہو گی۔ ہے ناں۔لولزز آئی کین امیجن
مجھے بھی بہت ہوتی ہے۔۔۔ ویسے میری جاب میں بہت چھٹیاں ہیں
بھائی صاحب آپ تو عنقریب قیدی شدہ (شادی شدہ) ہونے والے ہیں توکیا کریں شاید ہمیں اور کوئی کام دھندا نا تھا سوائے نوکری کے اور ہم مست رہے اب آ کر پتہ چلا یہ تو ہمیں بالکل نشہ سا ہو گیا ہے![]()
مجھے کچھ اچھا نہین لگتا ویسے تو ایسا ہوا نہین پر میں نے جب سے کام کرنا شروع کیا ہے بہت ہی کم چھٹی کی ہے نا ہی کبھی بیمار ہوابھائی صاحب آپ تو عنقریب قیدی شدہ (شادی شدہ) ہونے والے ہیں تو
اوربھی غم میں زمانے میں نوکری کے سواء
کا جاپ کیا کریں افاقہ ہوگا![]()
آپ سے ایک طویل گفتگو کرنی ہی پڑے گی کسی دنمجھے کچھ اچھا نہین لگتا ویسے تو ایسا ہوا نہین پر میں نے جب سے کام کرنا شروع کیا ہے بہت ہی کم چھٹی کی ہے نا ہی کبھی بیمار ہوا![]()
میں نے کبھی شیو نہیں کی۔ بس ٹرمنگ کر لیتا ہوں ٹرمنگ مشین سے۔ ہاں اپنی شادی والے دن کر لوں گا شیومعلوم ہوتا ہے کہ ورکنگ ڈے میں بھی آپ روزانہ شیو نہیں کرتے۔
مجھے تو چھٹی والے دن ایک موج یہ ہوتی ہے کہ آج شیو نہیں کرنی۔![]()
کیوں کیوں کیوں، کرنے کے لیئے کچھ بھی نہیں ہوتا کیا؟ مثال کے طور پر جیسے ہم جیسے شرفاء کے پاس آوارہ گردی اور دوستوں کے ساتھ ہنکی بینکی کرنے کا ایک سدا بہار آپشن ہوتا۔صرف شہزاد بھیا
میں تو چھٹیوں میں بور ہو جاتی ہوں
اپنے پراسرار ادارے سے تعارف نہیں کروایا آپ نے ابھی تکدل چاہنے والی نہیں ملتی بھیا
اور ان چھٹیوں کے علاوہ اگر چھٹی لینی ہو تو پے کٹ جاتی ہے یا پھر ان چھٹیوں میں اتنے دن کام کرنا پڑتا ہے
![]()
چھٹی والے دن اٹھنا ہی دو یا تین بجے ہوتا تو بریک فاسٹ کیا۔ اور منہ دھونے سے پہلے اور بعد کی تصاویر میں اچھا خاصہ وقفہ ہے یعنی سارا دن جو بھی کیا خوشی سے کیا۔ اور کم خوش ہونے کی خبر کسی دشمن نے اڑائی ہوگی۔ کام پر بھی خوش رہنا اور دوسروں کو خوش رکھنا جیسی فنکاری بھی ایک حد تک آتی ہے مجھے۔ اور کھانے کی خوشی کس کو نہیں ہوتییہ صرف منہ دھونے سے پہلے اور منہ دھونے کے بعد کی خوشی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
باقی سارا دن کوئی خوشی نہیں ہوئی جیسے کھانا کھانے کی خوشی ،بریکفاسٹ کی خوشیآپ بہت کم خوش ہوتے ہیں ویسے
![]()
چلیں جی ٹھیک استآپ سے ایک طویل گفتگو کرنی ہی پڑے گی کسی دن![]()
برطانیہ میں جولائی کا مہینہ 6 ہفتوں سے زیادہ کا ہوتا ہےجبکہ مجھے
فروری میں ایک ویک
اپریل میں دو ویکز
مئی میں ایک ویک
جولائی میں سکس ویکز
اکتوبر میں ایک ویک
اور فائنلی دسمبر میں دو ویکس کی چھٹیاں ہوتیں ہیں اور ہاں بھیا ویک اینڈ پر بھی دو چھٹیاں![]()
کوئی اگست شگست بھی ساتھ ملا کر ہوتا ہو گا سکس ویکسبرطانیہ میں جولائی کا مہینہ 6 ہفتوں سے زیادہ کا ہوتا ہے، یہ تو مجھے آج ہی معلوم ہوا ہے۔
نئی نئی میں آپ سمجھدار ہیگاپائی توں چھ ہفتے ہی لکھ دے سیدھے سادے کیوں ہمیں بھی کناہ گار کرا رہا ہے اور خود بھی ہو رہا ہے پردیسی بھائی سمجھائین ذرا
کاکا سمجھدار ہوتا تو ہمیں یہ رات نا دیکھنی پڑتینئی نئی میں آپ سمجھدار ہیگا
آپ کی بات بجا ہے بھائی جی۔۔۔اگر ہم خیال نہیں کریں گے تو دوسرے تو آکر محفل میں افراتفری مچا دیں گے۔۔شکریہ آپ کاپاء جی کجھ خیال کرو، ایتھے بچے وی آؤندے نیں۔