چھٹی واے دن کی خوشی

مقدس

لائبریرین
لولزز آئی کین امیجن
مجھے بھی بہت ہوتی ہے۔۔۔ ویسے میری جاب میں بہت چھٹیاں ہیں
 
مقدس

لائبریرین
میری بھی ویسے ویک میں دو ہوتی ہیں لیکن ایک چھٹی والے تو میں سویا رہتا ہوں اور اگلی والے دن دوپہر کو اٹھتا ہوں۔
جبکہ مجھے
فروری میں ایک ویک
اپریل میں دو ویکز
مئی میں ایک ویک
جولائی میں سکس ویکز
اکتوبر میں ایک ویک
اور فائنلی دسمبر میں دو ویکس کی چھٹیاں ہوتیں ہیں اور ہاں بھیا ویک اینڈ پر بھی دو چھٹیاں :rollingonthefloor:
 
شہزاد وحید

محفلین

اور جب دل کیا والی چھٹیاں تو بھول ہی گئی آپ۔ واہ بھئی، بڑا زبردست ادارہ ہے یہ تو۔ میں آفیسشلی جیلسی کا اعلان کرتا ہوں۔
 
عینی شاہ

محفلین
یہ صرف منہ دھونے سے پہلے اور منہ دھونے کے بعد کی خوشی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
باقی سارا دن کوئی خوشی نہیں ہوئی جیسے کھانا کھانے کی خوشی ،بریکفاسٹ کی خوشی:rolleyes: آپ بہت کم خوش ہوتے ہیں ویسے:nerd:
 
مقدس

لائبریرین
اور جب دل کیا والی چھٹیاں تو بھول ہی گئی آپ۔ واہ بھئی، بڑا زبردست ادارہ ہے یہ تو۔ میں آفیسشلی جیلسی کا اعلان کرتا ہوں۔
دل چاہنے والی نہیں ملتی بھیا
اور ان چھٹیوں کے علاوہ اگر چھٹی لینی ہو تو پے کٹ جاتی ہے یا پھر ان چھٹیوں میں اتنے دن کام کرنا پڑتا ہے
:)
 
مقدس

لائبریرین
یہ صرف منہ دھونے سے پہلے اور منہ دھونے کے بعد کی خوشی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek:
باقی سارا دن کوئی خوشی نہیں ہوئی جیسے کھانا کھانے کی خوشی ،بریکفاسٹ کی خوشی:rolleyes: آپ بہت کم خوش ہوتے ہیں ویسے:nerd:
عینی کھانے سے کب خوشی ملتی ہے یار
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پروفیشل لائف کا تو پتا نہیں بھیا۔۔۔ مجھے تو ہمیشہ چھٹی پر بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے۔ :)
لیکن اب دیکھیں اتوار کی شام آگئی۔۔یعنی صبح پھر کالج جانا ہے
 
عسکری

معطل
آدمی عجیب چیز ہے ہم چھٹی کے لیے سفر کرتے ہین اور پچھلی دونوں چھٹیوں میں پہلے ہی ہفتے میں بور ہو گیا اور دل کرتا تھا واپس جاؤں کام پر ایسے ادھورا ہوں میں آخری دن تو جیسے پہاڑ جیسے تھی فارغ رہتے ہوئے ۔ مین اپنے دوستوں سے پوچھتا ہوں یار مین نے دنیا دیکھ ماری اتنے سلا مین تم کیسے یہ تمام عرصہ جو اب 15 سال سے اوپر ہونے کو ہے فارغ گزارا کہتے ہین ایسے جیسے دیکھ رہے ہو :(

کیا سالوں تک کام کرتے رہنا ایک روگ بن جاتا ہے یا عادت ؟:unsure:
 
Top