چھٹیاں

ماہی احمد

لائبریرین
وزیراعظم صاحب نے 3 دنوں کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے
طالبان کے ساتھ کامیاب مذاق رات کے نتیجے کی میں3 یوم کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
اس لئیے تمام کاروباری مراکز، دفاتر ، اور تعلیمی مراکز مورخہ 29، 30 اور 31 فروری 2014 کو بند رہیں گے
چھٹی مناؤ لوگو۔۔۔ مبارک سلامت :)
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
نہیں آپ 1 مارچ کو رکھیں کیونکہ ان تاریخوں میں تو ساقی۔ بھائی ہماری طرف مدعو ہیں۔۔۔ :)
بہت شکریہ۔۔باجی ۔۔ میں ان تاریخوں میں پہلے ہی دوستوں کی طرف سے مدعو کیا جا چکا ہوں ۔۔۔۔۔ آپ نے جو پیسے میری دعوت پر خرچنے تھے ان میں آدھے پیسوں کا مجھے ایزی لود کروا دیں ۔ میں سمجھوں گا دعوت کھایا آیا ہوں ۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہت شکریہ۔۔باجی ۔۔ میں ان تاریخوں میں پہلے ہی دوستوں کی طرف سے مدعو کیا جا چکا ہوں ۔۔۔ ۔۔ آپ نے جو پیسے میری دعوت پر خرچنے تھے ان میں آدھے پیسوں کا مجھے ایزی لود کروا دیں ۔ میں سمجھوں گا دعوت کھایا آیا ہوں ۔
شاید آپ یہ فرمائش کرتے ہوئے بھول گئے
آپ نے مجھے "باجی" کہا ہے "اپنی" :p
ہم تو انہیں دنوں میں بلائیں گے۔
 
Top