تسی وڈے لوک او ناں فیر۔۔۔آپ کی یادداشت خراب ہے۔ ہم تو ہر سال بغیر کسے کی کہنے کے یہیں چھٹیاں مناتے ہیں
خبردار پٹھانوں سے پنجابی نہیں بولتے۔ مجھے شروع ہو جانا ہے پشتو میںتسی وڈے لوک او ناں فیر۔۔۔
اوئی، معافی معافی۔۔۔خبردار پٹھانوں سے پنجابی نہیں بولتے۔ مجھے شروع ہو جانا ہے پشتو میں
آپ کو پھر ہم 1 اپریل کو بُلائیں گےارے واہ ۔۔۔ ۔!
چلیے ماہی ان چھٹیوں کی خوشی میں 29 اور 30 کا ڈنر ہماری طرف سے۔
یعنی ویری نیکسٹ ڈے آپ سب محفیلینز کو آئس کریم کھلائیں گےویسے تنخواہ 31 فروری کو ہی ملے گی
بہت شکریہ۔۔باجی ۔۔ میں ان تاریخوں میں پہلے ہی دوستوں کی طرف سے مدعو کیا جا چکا ہوں ۔۔۔۔۔ آپ نے جو پیسے میری دعوت پر خرچنے تھے ان میں آدھے پیسوں کا مجھے ایزی لود کروا دیں ۔ میں سمجھوں گا دعوت کھایا آیا ہوں ۔نہیں آپ 1 مارچ کو رکھیں کیونکہ ان تاریخوں میں تو ساقی۔ بھائی ہماری طرف مدعو ہیں۔۔۔
شاید آپ یہ فرمائش کرتے ہوئے بھول گئےبہت شکریہ۔۔باجی ۔۔ میں ان تاریخوں میں پہلے ہی دوستوں کی طرف سے مدعو کیا جا چکا ہوں ۔۔۔ ۔۔ آپ نے جو پیسے میری دعوت پر خرچنے تھے ان میں آدھے پیسوں کا مجھے ایزی لود کروا دیں ۔ میں سمجھوں گا دعوت کھایا آیا ہوں ۔
شاید آپ یہ فرمائش کرتے ہوئے بھول گئے
آپ نے مجھے "باجی" کہا ہے "اپنی"
ہم تو انہیں دنوں میں بلائیں گے۔
نیکسٹ ڈے ہی کیوں، اسی روز جی۔۔یعنی ویری نیکسٹ ڈے آپ سب محفیلینز کو آئس کریم کھلائیں گے
نہیں نا اسی روز بڑا مشکل ہو جائے گا، لوگوں نے اس دن اپنی اپنی فیملیز کا ٹائم دیا ہوگا، آفٹر آل فیملی کا حق پہلا ہے۔نیکسٹ ڈے ہی کیوں، اسی روز جی۔۔
صدقے جاؤں، کاکے چھُنے کو ان پیسوں کا فیڈر ہی دوں گی بس۔۔۔بھولا نہیں جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بچے آخر باجیوں سے فرمائش نہیں کریں گے تو کس سے کریں گے؟
۔۔۔۔بس کہ پھر۔۔۔۔۔ سمجھ جائیں۔۔۔ اور آئس کریم بھی بھول جائیںنہیں نا اسی روز بڑا مشکل ہو جائے گا، لوگوں نے اس دن اپنی اپنی فیملیز کا ٹائم دیا ہوگا، آفٹر آل فیملی کا حق پہلا ہے۔
صدقے جاؤں، کاکے چھُنے کو ان پیسوں کا فیڈر ہی دوں گی بس۔۔۔
نو نو نو، مجھے آنٹی سے ڈانٹ نہیں کھانی کے ہمارا بچہ خراب دیا لوڈ دلوا دلوا کر۔۔۔فیڈر پہلے ہی بہت ہو چکے ہیں ۔۔۔ ۔۔ مجھے ایزی لوڈ چاہیے ۔۔۔ ۔۔ ایں ایں ایں