کان کھینچیں نا باجو؟
بہت شکریہ باجو۔ خیریت ہی تو نہیں کہ ادھر آ گیاخیریت ہی ہے نا باجو
شکریہ نایاب بھائی۔ معذرت کہ دیر ہوگئی
ہمیں عادت جو پڑچکی ہے اب آپکو یہاں نا دیکھنے کی 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اب ایسا کچھ تو اپیا کے ساتھ مل کر ہی کر سکوںگا۔ اکیلے مجھ سے کچھ نہیں ہو سکے گا۔ اپیا کے ساتھ مل کر کچھ کرتا ہوں۔
ایک کان انکا آپ پکڑ کر کھینچ لیں ۔، دوسرا کان میں کھینچ کھانچ لیتی ہوں ابنِ ِبھیا 

ایک کان انکا آپ پکڑ کر کھینچ لیں ۔، دوسرا کان میں کھینچ کھانچ لیتی ہوں ابنِ ِبھیا
چلتے ہیں دونوں بہن بھائی فن ِ لینڈ ۔۔ پہنچ کر کھینچ آتے ہیں چھوٹے بھا کے کان ۔۔![]()
فی الوقت تو میں یہیں موجود ہوں۔ اس ویک اینڈ پر شاید بالٹک ممالک کا چکر لگے۔ اس سے اگلا ویک اینڈ بھی شاید مصروف رہے۔ اگر آپ واقعی آنا چاہ رہے ہیں تو میں اپنا پروگرام کینسل کر دیتا ہوں۔ اتنا ضروری کام بھی نہیں
کافی وقت ہوا ناں آپ سے ملے ہوئے شاید دو ہزار سات میں ، میں آئی تھی فن لیڈ
؟
ہاں اپیا فن لینڈ جانے والا ائیڈیا برا نہیں ہے پر کنفرم کر لیں کہ وہ وہیں ہیں اس وقت۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم وہاں پہونچیں تو پتہ چلے ۔۔۔۔۔
چھوٹے بھا کے ٹھکانے پتا ہیں مجھے
اور یاد بھی ہیں ۔۔۔نا بھی ملے تو پہنچ کر انتظار کرلیں گے ۔۔آخر کو کان کھنچننے جانا ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے
قیصرانی بھائی شکر کریں کہ آپ کے دو ہی کان ہیں۔ ورنہ میں بھی ان کی مدد کرتا۔

میں تو سوچ رہا تھا کہ قیصرانی بھائی کو یہاں نیاگرہ فال بلا لیتے ہیں اور ادھر سے ہم پہونچ جائین گے پھر وہیں کھینچ لوں گا اور آپ کھانچ لیجئے گا۔
ساتھ میں کالی بلیاں بھی 