چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

عینی شاہ

محفلین

عینی شاہ

محفلین
عینی بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید! امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں خوشگوار گزرے گا اور محفل کی رونقوں میں مزید اضافے کا باعث بنیں گی۔ ہمیں یقین ہے کہ کسی مشکل کی صورت میں محفلین و انتظامیہ کا تعاون آپ کو حاصل رہے گا۔ (سوائے بڑی طاقتوں کے عتاب سے بچانے کے، کہ سنا ہے اس میں ہماری عینی بٹیا خود کفیل ہیں!) نیز یہ کہ آپ کی تیزی سے سیکھنے کی صلاحیت دیکھ کر ہمیں بے حد خوشی ہوئی جس کا اندازہ پچھلے چند صفحات دیکھ کر ہوتا ہے کہ کیسے آپ نے چند منٹوں میں اردو فونیٹک کیبورڈ کو کھنگال لیا۔ :) :) :)
شکریہ ابن سعید بھائی:) مجھے بہت مزا آیا ھے ادھر:) اور مجھے نا مشکل بات بھی سمجھ نہین اتی (سوائے بڑی طاقتوں کے عتاب سے بچانے کے، کہ سنا ہے اس میں ہماری عینی بٹیا خود کفیل ہیں!) اسکا مطلب بتائین نا اپ:rolleyes: اردو اج مین کل کی نسبت کچھ آسانی سے لکھ رہی ہوں ۔۔ مدھوآپا کا سر بھی کھایا تھا صبح :laughing: یاد کر رہی تھی کی بورد۔۔تھوڑا سا رہتا ہے اپکو چند دنوں مین اچھی اردو لکھ کر دکھانی ہے :) اپکا نام اج کت پیسٹ سےکیاہے مشکل لگ رہا تھا نا :LOL:
 
عینی شاہ

محفلین
محفل پر بھی تو سکھانا فرض ہے بڑی بہن کا ، ویسے یہاں کافی لوگ ہیں اور بہت جلدی سیکھ رہی بھی ہیں ۔ میں تو خود اب ایک عدد پیر اور استاد کی تلاش میں ہوں۔
میرے پاس بہت پیر ہیں محب بھائی ۔۔۔اپکو جب ضرورت ہو تو مجھ سے رابتہ کر لیں :Dویسے اپکو بھی پیر سے اردو سیکھنی ہے :rolleyes:
 
عینی شاہ

محفلین
سمجھ تو یونہی لیا تھا مگر چونکہ دونوں بندوں سے بات ہو رہی ہے تو مناسب نہیں لگتا کہ اقتباس لینے کے بعد بھی غیر متفق کا بٹن دبا رہے ۔

آپ پہل کریں تاکہ قیصرانی کو بھی حوصلہ ہو ورنہ وہ بامراد رہنے کے لیے مریدانہ پیروی میں غیر متفق رہنے دے گا۔ :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
شکریہ ابن سعید بھائی:) مجھے بہت مزا آیا ھے ادھر:) اور مجھے نا مشکل بات بھی سمجھ نہین اتی (سوائے بڑی طاقتوں کے عتاب سے بچانے کے، کہ سنا ہے اس میں ہماری عینی بٹیا خود کفیل ہیں!) اسکا مطلب بتائین نا اپ:rolleyes: اردو اج مین کل کی نسبت کچھ آسانی سے لکھ رہی ہوں ۔۔ مدھوآپا کا سر بھی کھایا تھا صبح :laughing: یاد کر رہی تھی کی بورد۔۔تھوڑا سا رہتا ہے اپکو چند دنوں مین اچھی اردو لکھ کر دکھانی ہے :) اپکا نام اج کت پیسٹ سےکیاہے مشکل لگ رہا تھا نا :LOL:
ان شاء اللہ ہماری عینی بٹیا جلدی ہی اتنی مشاق ہو جائیں گی کہ دیوان کے دیوان ٹائپ کر کے رکھ دیں گی اور پھر بطور انعام آپ کو سیدہ شگفتہ بٹیا کی طرف سے ایک عدد تمغے کا وعدہ بھی ملے گا۔ :) :) :)

ایک پند ہے، جی کرے تو پوٹلی سے باندھ لیں کہ جن کی باتیں ایک دفعہ میں سمجھ نہ آئیں ان سے وضاحت کی درخواست نہیں کرتے عینی بٹیا۔ آپ ایک واقعہ سنیں۔۔۔

ہمارے گاؤں کے پاس ایک مدرسے میں ایک نئے نئے معلم وارد ہوئے۔ انھوں نے حال ہی میں سعودی کی کسی اسلامی یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی لہٰذا اپنی اردو کو فصاحت و بلاغت کی نئی رفعتوں سے رو شناس کرانے کی کوشش میں کثرت سے عربی الفاظ و مرکبات انڈیلتے رہتے تھے۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ درجہ چہارم کے دیہاتی بچوں کو اسلامی کہانیوں پر مشتمل کوئی سادہ سی کتاب پڑھا رہے تھے۔ اس میں کچھ اس طرح کا فقرہ درج تھا کہ "اللہ تعالیٰ نے پہلے آدم اور حوا کو پیدا کیا پھر ان کے ذریعہ تمام انسانوں کو۔۔۔" اب موصوف اس فقرے کو آسان الفاظ میں وضاحت کر کے بچوں کو یوں سمجھانے لگے،۔۔۔ "جب خدائے تبارک و تعالیٰ عزّ و جلّ نے آدم و حوا کی تخلیق کی اور ان سے ان کی زریت کو بنی نوع انسانی کی صورت اس روئے زمین پر منتشر کر دیا۔۔۔" اتنا فرما کر تھوڑا توقف کیا اور بچوں کی طرف مخاطب ہو کر پوچھا کہ بچو! سمجھ میں آیا؟۔۔۔ مولانا کے رعب علم سے دبے اور اپنی نا اہلی پر سہمے ہوئے بے چارے بچوں کے پاس سوائے اثبات میں سر ہلانے کے کوئی چارہ کار نہ تھا۔ :) :) :)
 
میرے پاس بہت پیر ہیں محب بھائی ۔۔۔ اپکو جب ضرورت ہو تو مجھ سے رابتہ کر لیں :Dویسے اپکو بھی پیر سے اردو سیکھنی ہے :rolleyes:

ط = v
آ = shift A

الہی خیر ، ادھر ایک پیر نے دھاک بٹھا رکھی ہے ۔ اوپر سے عینی شاہ کا لرزہ انگیز انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ پیروں (پیروں لکھتے ہوئے پہلے پریوں لکھا گیا تھا ہاہاہاہا) کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ :ROFLMAO:

اردو تو نہیں سیکھنی البتہ رعب جمانا ، بات منوانا اور ایسے ہی دیگر کام سیکھنے کے لیے ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔

اچھا ، سچی تمہارے پاس بہت پیر ہیں۔ پیروں کی قسمیں اور ان کی مخصوص صفات (Specialities) جیسے گیمز میں ہوتی ہیں ویسے لکھ کر بتاؤ تاکہ پسند کرنے میں سہولت رہے:p۔ کسی بھی چیز کی مشہوری یا بکری کے لیے یہ بنیادی شرط ہے آجکل :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ت = v

استاد جی

v پر ط ہوتا ہے، ت نہیں :)
 
عینی شاہ

محفلین
ان شاء اللہ ہماری عینی بٹیا جلدی ہی اتنی مشاق ہو جائیں گی کہ دیوان کے دیوان ٹائپ کر کے رکھ دیں گی اور پھر بطور انعام آپ کو سیدہ شگفتہ بٹیا کی طرف سے ایک عدد تمغے کا وعدہ بھی ملے گا۔ :) :) :)

ایک پند ہے، جی کرے تو پوٹلی سے باندھ لیں کہ جن کی باتیں ایک دفعہ میں سمجھ نہ آئیں ان سے وضاحت کی درخواست نہیں کرتے عینی بٹیا۔ آپ ایک واقعہ سنیں۔۔۔

ہمارے گاؤں کے پاس ایک مدرسے میں ایک نئے نئے معلم وارد ہوئے۔ انھوں نے حال ہی میں سعودی کی کسی اسلامی یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی لہٰذا اپنی اردو کو فصاحت و بلاغت کی نئی رفعتوں سے رو شناس کرانے کی کوشش میں کثرت سے عربی الفاظ و مرکبات انڈیلتے رہتے تھے۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ درجہ چہارم کے دیہاتی بچوں کو اسلامی کہانیوں پر مشتمل کوئی سادہ سی کتاب پڑھا رہے تھے۔ اس میں کچھ اس طرح کا فقرہ درج تھا کہ "اللہ تعالیٰ نے پہلے آدم اور حوا کو پیدا کیا پھر ان کے ذریعہ تمام انسانوں کو۔۔۔ " اب موصوف اس فقرے کو آسان الفاظ میں وضاحت کر کے بچوں کو یوں سمجھانے لگے،۔۔۔ "جب خدائے تبارک و تعالیٰ عزّ و جلّ نے آدم و حوا کی تخلیق کی اور ان سے ان کی زریت کو بنی نوع انسانی کی صورت اس روئے زمین پر منتشر کر دیا۔۔۔ " اتنا فرما کر تھوڑا توقف کیا اور بچوں کی طرف مخاطب ہو کر پوچھا کہ بچو! سمجھ میں آیا؟۔۔۔ مولانا کے رعب علم سے دبے اور اپنی نا اہلی پر سہمے ہوئے بے چارے بچوں کے پاس سوائے اثبات میں سر ہلانے کے کوئی چارہ کار نہ تھا۔ :) :) :)
بس کچھ سمجھ آئی اور کچھ پہلے والی سمجھ بھی چلی گئی :p اردو لکھنے کی کوشش جاری ھے ۔۔دیوان تو بلکل نہین تائپ کرنے ہان تنگ کیا کرون گی سبکو :laughing::rollingonthefloor:اپکو بھی :biggrin:
 
بس کچھ سمجھ آئی اور کچھ پہلے والی سمجھ بھی چلی گئی :p اردو لکھنے کی کوشش جاری ھے ۔۔دیوان تو بلکل نہین تائپ کرنے ہان تنگ کیا کرون گی سبکو :laughing::rollingonthefloor:اپکو بھی :biggrin:
جی عینی بٹیا رانی، بلا تکلف تنگ کیجیے۔ :) :) :)

اچھا ہم نے محسوس کیا ہے کہ عینی بٹیا کو ویسے تو سارے حروف کی میپنگ معلوم ہو گئی ہے لیکن جو حروف SHIFT کے ساتھ لکھے جاتے ہیں ان کے مشق کی ضرورت رہتی ہے۔ مثلاً ٹ اور ں وغیرہ۔ آپ ایک کام کیجیے کہ ایک دفعہ ایک ایک کر کے سارے بٹن دبا کر ٹائپ کر لیجیے اور ذہن نشین کر لیجیے کہ کس کے ساتھ کیا میپ ہے۔ پھر شفٹ دبا کر یہی عمل دہرائیے تو باقی حروف کا بھی علم ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ دو ایک روز میں آپ کی ٹائپنگ صبا رفتار ہو جائے گی۔ :) :) :)
 
بلکل ٹھیک کہا بھائی ۔۔۔اصل میں پتہ چل چکا ہے لکھ بھی لیتی ہوں لیکن زارا جلد بازی میں کام بگڑ جاتا ہے۔:) لیکن اپ کے کہنے کے مطابق عمل کرنا لازمی ہے ۔۔اب نکالیں کوئی غلطی بھلا:) اب آرام سے لکھا ھے ناں :)
 
بلکل بالکل ٹھیک کہا بھائی ۔۔۔ اصل میں پتہ چل چکا ہے لکھ بھی لیتی ہوں لیکن زارا ذرا جلد بازی میں کام بگڑ جاتا ہے۔:) لیکن اپ کے کہنے کے مطابق عمل کرنا لازمی ہے ۔۔اب نکالیں کوئی غلطی بھلا:) اب آرام سے لکھا ھے ہے ناں :)
:) :) :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
ط = v
آ = shift A

الہی خیر ، ادھر ایک پیر نے دھاک بٹھا رکھی ہے ۔ اوپر سے عینی شاہ کا لرزہ انگیز انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ پیروں (پیروں لکھتے ہوئے پہلے پریوں لکھا گیا تھا ہاہاہاہا) کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ :ROFLMAO:

اردو تو نہیں سیکھنی البتہ رعب جمانا ، بات منوانا اور ایسے ہی دیگر کام سیکھنے کے لیے ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔

اچھا ، سچی تمہارے پاس بہت پیر ہیں۔ پیروں کی قسمیں اور ان کی مخصوص صفات (Specialities) جیسے گیمز میں ہوتی ہیں ویسے لکھ کر بتاؤ تاکہ پسند کرنے میں سہولت رہے:p۔ کسی بھی چیز کی مشہوری یا بکری کے لیے یہ بنیادی شرط ہے آجکل :)
جی محب بھائی پیروں پر ریسرچ ہو ری ھے ۔۔کسی بھی وقت آپکا کام ھو سکتا ھے۔۔۔:p رعب جمانا ، بات منوانا اور ایسے ہی دیگر کام سیکھنے کے لیے ۔۔۔ایسے پیر اجکل بن نہیں رھے ۔۔ھاں اگر آپ کہیں تو کوشش کی جا سکتی ہے :laughing: دیکھیں ۔۔ایک ہوتا ہے پعروں کا پیر۔۔۔ایک ہوتا ھے ڈبہ پیر اور ایک اُچ کا پیر بھی ہوتا ہے یہ سب سے دینجرس ہوتا ھے ۔۔ناؤ اٹس اپ ٹو یو آپکو کون سا پیر ونٹڈ ھے ھا ھا ھا ھا :biggrin::laughing:
 
Top