چھوٹا سا کام

قیصرانی

لائبریرین
جیسے مثال کے طور پر

کوڈ:
 [USER=380]میں[/USER]

جب میں کے لفظ کو تبدیل کریں گے تو وہی نام دکھائی دے گا جو آپ چاہ رہے ہیں
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ بہت خوبصورت بات کہی آپ نے اور بہت خوب لکھا۔

کاش آپ نے جو لکھا ہم سب اپنی زندگی کو ویسا ہی بنا لیں اور کسی کے کام آنے والا بنیں۔

مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی تحریر پڑھ کر۔

خوش رہیے ، شاد آباد رہیے۔
 
محمد بلال اعظم

آمین!
ثم آمین!
بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی اور پذیرائی کا۔
حد درجہ ممنون و مشکور ہوں آپ کا۔
 
Top