چھوٹا سا کام

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میری تو اپنی ہنسی نہیں رک رہی اپ کے انداز تخاطب پر:battingeyelashes: .چلیے کوئی بات نہیں آپ ہرگز کنفیوژنہ ہوں .جیتے رہیے:)

آپ نے مجھے بیٹا کہا
میں نے آپ کو آنٹی کہہ دیا
کیا میں نے کوئی غلط بات کر دی یا میرا اندازِ تخاطب غلط تھا:confused:
 
فاتح

بلال بیٹا! مدیحہ صاحبہ اتنی بوڑھی نہیں ہیں جتنی پوز کرتی ہیں لیکن سکول کالج میں پڑھا پڑھا کے اپنے سے بڑی عمر والوں کو بھی بیٹا بیٹی کہنے کی عادت پڑی ہوئی ہے۔۔۔ یعنی عادت سے مجبور ہیں۔ :laughing:
 
مقدس

آپ مدیحہ آپی کو کچھ نہیں بولیں فاتح بھیا
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال بیٹا! مدیحہ صاحبہ اتنی بوڑھی نہیں ہیں جتنی پوز کرتی ہیں لیکن سکول کالج میں پڑھا پڑھا کے اپنے سے بڑی عمر والوں کو بھی بیٹا بیٹی کہنے کی عادت پڑی ہوئی ہے۔۔۔ یعنی عادت سے مجبور ہیں۔ :laughing:

جیسے ابن سعید بھائی سب کو کہتے ہیں
 
فاتح

لائبریرین
جیسے ابن سعید بھائی سب کو کہتے ہیں
جی بالکل! :)
اور چونکہ دونوں کو بڈھا بننے کا شوق ہے اس لیے ایک دوسرے کو بیٹا بٹیا نہیں کہتے کہ جنگ ہو جائے گی اس بات پر دونوں میں ہاہاہاہاہا
لیکن خیر ہم تو کچھ کہہ نہیں سکتے اس معاملے میں کیونکہ ہماری ٹوئن نے ہمیں منع کر دیا ہے
 
اوہ یہ تو بڑا ہی سنجیدہ معاملہ ہے
ویسے آپ نے مقدس باجی کو "ٹوئن" کے نام سے کیسے ٹیگ کر لیا؟
 
جی بالکل! :)
اور چونکہ دونوں کو بڈھا بننے کا شوق ہے اس لیے ایک دوسرے کو بیٹا بٹیا نہیں کہتے کہ جنگ ہو جائے گی اس بات پر دونوں میں ہاہاہاہاہا
لیکن خیر ہم تو کچھ کہہ نہیں سکتے اس معاملے میں کیونکہ ہماری ٹوئن نے ہمیں منع کر دیا ہے
لا حول ولا قوة ! علامہ فاتح صاحب ! کیوں بچے کو پریشان کر رہے ہیں اپ :battingeyelashes:
 
Top