چھلانگ

عرفان سعید نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 24, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,449
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    چھلانگ

    اک موٹی عورت بولی کیسے یہ بپھر شوہر گیا
    پتلی حسینہ سے محبت میں نہیں وہ ڈر گیا
    پھٹکار اس شادی پہ کہہ کر چھت سے کودی ایسی وہ
    شوہر پہ گر کے بچ گئی بے چارہ شوہر مر گیا

    ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب استاد جی مگر مینوں کجھ سمجھ نہیں آئی
     
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,449
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ایک بار شادی اور پھر شادی کرنے کا ارادہ کر کے دیکھیں، کافی سمجھ آئے گی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. عبداللہ جان

    عبداللہ جان محفلین

    مراسلے:
    53
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    واہ جی واہ! بہت خوب۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر سمجھ رہتی بھی ہے اس پر موٹی روشنی ڈالی جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. اظہرعباس

    اظہرعباس محفلین

    مراسلے:
    50
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یعنی کسی موٹی عورت سے شادی کر کے اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ضروری نہیں۔ دبلی پتلی سے ہی کر لیں۔ شادی کے بعد یہ اثاثہ فقط "ضرب" یعنی Multiplication کی زد میں رہتے ہوئے ہمیشہ بڑھوتری کی طرف گامزن رہتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,449
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ایسے حالات میں ضربِ عضب کا سہارا لیا جا سکتا ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ادارہ شادیات کے دو معزز اور تجربے کار اراکین محفل میں اپنی رائے دیتے ہوئے پائے گے۔

    شہزادہ نیوز مری پاکستان
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر