1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

سعود عثمانی چھانگلہ گلی ۔سعود عثمانی

چوہدری لیاقت علی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 3, 2015

  1. چوہدری لیاقت علی

    چوہدری لیاقت علی محفلین

    مراسلے:
    305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    چھانگلہ گلی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    منظر دل آویزی کے
    ڈھیروں پھول ہیں ڈیزی کے

    جنگل میں یک جا موسم
    پَت جھڑ کے، گل ریزی کے

    دُھند اور دُھوپ کی گلیوں میں
    مسکن ہجر انگیزی کے

    کُنج سنہرے پھولوں کا
    قصبے خوشبو خیزی کے

    منظر شاکی عجلت کا
    رہرو عادی تیزی کے

    دل سے باتیں کرتے ہیں
    رستے کم آمیزی کے

    شاید لمحے لوٹ آئیں
    خوابوں کی زرخیزی کے

    (سعود عثمانی )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,608
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آمین
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر