چکن پیسٹری بنت آدم کا کچن

میم نون

محفلین
چلیں پھر بنت آدم سے درخواست کرتے ہیں کہ اگلی بار جب کوئی سوپ بنائیں تو انٹرنیٹ کی تار سے آپکو ارسال کر دیں، لیکن آپ کہیں وائی فائی استعمال کرنے نہ لگ جانا :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
تار سے بھیجیں اور راستے میں آپ نے کُنڈی ڈال دی تو پھر کیا ہو گا؟

بہتر ہے کورئیئر سے بھیج دیں۔
 
Top