چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

شاہد شاہنواز

لائبریرین
آہا ہا ہا۔۔۔ روزہ بھی پورے زوروں سے لگ رہا ہے اور اوپر سے اتنی غضب کی ڈشز،،،،،،،، اور ستم بالائے ستم یہ کہ تصاویر بھی کسی بہت ہی ڈیجیٹل کیمرے سے کھینچ ڈالی ہیں۔۔۔ :nailbiting::drooling: :confused3: :donttellanyone2:
ایک بات تو بتاؤ بھائی راجپوت ۔۔۔ یہ بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ کیا ہوتا ہے؟؟ کہاں پایاجاتا ہے؟
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
ایک بات تو بتاؤ بھائی راجپوت ۔۔۔ یہ بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ کیا ہوتا ہے؟؟ کہاں پایاجاتا ہے؟
ضرور بتائیں گے۔۔۔ مشکل نیست :)
بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ سے مراد خوب اچھا اور جدید کیمرہ ہے جو کہ خاصی باریک بینی اور تفصیل سے تصویر اُتارے۔۔
جی ایک تو میرے پاس ہی پایا جاتا ہے :bashful: ۔۔۔ باقی کئی لوگوں پاس ہوں گے۔
 
مدھو آپا آپ اسے ایسے پروگرام دیکھنے ہی کیوں دیتی ہیں۔
نہیں ایسے پروگرام تو خیر کبھی بھی نہیں دیکھتیں ۔ہاں مگر نت نئی فرمائشیں کرنے کا شوق بہت ہے ۔ وہ پتہ نہیں کہاں سے دماغ میں آ جاتی ہیں یہ اب اللہ کو ہی پتہ ہو ۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
ضرور بتائیں گے۔۔۔ مشکل نیست :)
بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ سے مراد خوب اچھا اور جدید کیمرہ ہے جو کہ خاصی باریک بینی اور تفصیل سے تصویر اُتارے۔۔
جی ایک تو میرے پاس ہی پایا جاتا ہے :bashful: ۔۔۔ باقی کئی لوگوں پاس ہوں گے۔
ڈیجیٹل کا مطلب جدید کب سے ہوگیا، اس پر تحقیق کرنے نکلے تو نئے مطالب سے آگہی ہوئی ۔۔ آپ بھی دیکھ لیجئے:
http://www.hamariweb.com/dictionaries/urdu-english-dictionary.aspx?eu=digital
لیکن یہاں اس پر مزید تفصیل میں جائیں گے تو ایک نئی لڑی کھولنی پڑ جائے گی۔۔ سو آپ کی رائے ماننے میں کوئی برائی بھی نہیں۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
ملائکہ بہت زبردست ڈش بنائی ہے آپ نے :) :) :)
اور پریزنٹیشن بھی کمال کی ہے :) :) :)
pumpkin-pie.gif

بھئی افطاری کے بعد کھاتی ہوں اسے :love:
steak.gif


واؤ بہنا بڑے پیارے اسمائلیز ہیں۔۔۔۔ :love::love::love::love::love::love::love::love::love::love:
 

ملائکہ

محفلین
فہیم بھائی کیا فیملی کے باہر شمار ہوتے ہیں :)
چلیں ٹھیک ہے فہیم بھائی کبھی موقع ملا تو آپکو بھی اپنے ہاتھ کی کوئی چیز ضرور کھلاؤں گی:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes: لیکن اب یہ بھی نہیں کہ رمضان کے فورا" بعد آپ پہنچ گئے ہیں لاؤ جی دو مجھے کھانا ہے کچھ:rollingonthefloor::rollingonthefloor::LOL:
 

ملائکہ

محفلین
آہا ہا ہا۔۔۔ روزہ بھی پورے زوروں سے لگ رہا ہے اور اوپر سے اتنی غضب کی ڈشز،،،،،،،، اور ستم بالائے ستم یہ کہ تصاویر بھی کسی بہت ہی ڈیجیٹل کیمرے سے کھینچ ڈالی ہیں۔۔۔ :nailbiting::drooling: :confused3: :donttellanyone2:
ہی ہی ہی اب میرا کیا قصور کہ آپ نے روزے میں دیکھا ہے۔۔۔ میں نے افطاری کے بعد پوسٹ کیا تھا:daydreaming::daydreaming:۔۔۔۔۔۔ جی ڈیجیٹل کیمرے سے ہی ہوئی تصاویر ہی تو پیاری آتی ہیں۔۔۔۔:peacesign:
 
Top