چکن افراتفری

تعبیر

محفلین
پہلے کونسا جناب پہ کوئی پابندی ہے کہ کس نام سے پکارنا ہے۔
آزما کر تو دیکھیں، پسند نہ آئے تو پیسے واپس۔ :p
اتنا زیادہ بھی غسل نہیں دیا تھا۔ تصویر میں دیکھ لیں چاہے۔ :)
ٹھیک ہے پھر اب سے میں آپ کو آپ کے پورے نام سے پکارا کرونگی ۔ٹھیک ہے عاطف بٹ :p
ٹھیک ہے جی مان لیا ۔اب خوش :)
 

عاطف بٹ

محفلین
ایک گُر کی بات، جو کھانا جتنا اچھا ہوتا ہے اتنی ہی جلدی ختم ہوتا ہے۔ جو کھانا اتنے دن چلتا رہے وہ بے چارہ اب کیا ہوگا :)
قیصرانی بھائی، کھانا زیادہ تعداد میں بنا تھا اور ہے بھی لذیذ، اسی لئے لوگ کھاتے ہی جارہے ہیں۔ ;)
 
Top