چپہ چپہ چپل چلے ،

تیشہ

محفلین
چپہ چپہ چپل چلے آپ نے آج دیکھی ہے ۔؟ میں نے اتنے دنوں سے لگا رکھی ہے ۔ ۔ :confused:
بچارے نے بہت مار کھائی ہے ہئر اسٹائل بھی اسکا خراب ہوا ،۔ ۔ اور جنکو کھڑا رہنے کا بول آیا وہ تین دن سے ادھر ہی کھڑے اسکی راہ دیکھ رہے ہیں ،،
zzzbbbbnnnn.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے vidpk.com کا کوڈ‌ بھی میڈیا ایمبیڈنگ کے لیے شامل کر دیا ہے۔ اب اس کی ویڈیوز بھی یوآریل کے ذریعے پوسٹ کی جا سکتی ہیں۔
بوچھی کی پوسٹس میں ویڈیوز ظاہر ہو رہی ہیں۔ یہ خیال رکھیں کہ vidpk.com سے پہلے www نہیں لکھنا۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی اور ماوراء کیا آپ سے مذاق بھی نہیں کر سکتی :)

بوچھی شکریہ اچھا کیا سب ایک جگہ اکٹھا کردین اب آرام سے دیکھوں گی ویسے مجھے ریما والی کا شوق ہے ۔ وہ کب پوسٹ کرینگی :confused:


:(

تعبیر مجھے ریما والی نہیں مل رہی ۔ اسے آپ ڈھونڈ ڈھانڈ کر لے آئیے ناں ،،
 

تعبیر

محفلین
لیں ۔ مجھے تو پتہ بھی نہیں ہے کہ اس وڈیو میں ہے کیا تو پھر ڈھونڈ کر کہاں سے لاؤں :confused:
 

تیشہ

محفلین
مجھے مل گئیں ہیں بہت سی مزے مزے کی ،
مگر اب وقت نہیں رہا کہ لگاؤں :(
سو منڈے تک کا انتظار کریں ،، لگاتی ہوں ، ۔۔
 

تیشہ

محفلین
وہ میں ہنس ہنس کر دوہرا ہورہا تھا خالہ جی کہ یہ ارباب رحیم کے ساتھ بہت ہو گئی۔:grin:




بھانجے آپ ہنس ہنس کے دوہرے ہوکر ٹھیک ہوچکے ہیں تو کیا بنا آپکی تصویروں کا :confused: جو بقول آپکے بس لاتا ہوں ، ،، اور ابھی تک مجھے کچھ دیکھائی نہیں دے رہی ۔ :confused:
 
Top