چپہ چپہ چپل چلے ،

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


ماورہ ادھر آؤ ،۔۔ یہ سنو چپہ چپہ چپل چلے ،۔ ۔۔۔ جسکو جوتوں سے مار پڑی تھی ،،
جیو والوں کی فلمیں،۔۔۔

[ame]http://vidpk.com/view_video.php?vid=11118#[/ame]


:( مجھ سے اس ویڈیو کا لنک سے ویڈیو نہیں لگ رہی ۔،، مگر تم اس لنک سے ہی دیکھ لو ،
 

تیشہ

محفلین
شریف زرداری ۔ ۔۔ ۔ ٹُٹ گئی تڑک کرکے ۔ ۔ ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif


ویری فنی ، ۔،


[ame]http://vidpk.com/view_video.php?vid=12106[/ame]
 

تیشہ

محفلین
animated087.gif


انضمام کھلاڑی ( کی سنو ،۔۔

Dekh Lay Duniya - Inzimam ul Haq & Naseem Ashraf



[ame]http://vidpk.com/view_video.php?vid=10706[/ame]
 

تیشہ

محفلین
باقی کل لگاتی ہوں ۔ ۔۔ شمشاد ص آپ جب آئیے گا ناں ۔ ۔ تو پلیز ان کی ویڈیو کو ٹھیک کرکے لگا دیں مجھ سے نہیں سمجھ آرہی کہ ویڈیو کیسے لگنی ہے ۔۔۔ تو جو دیکھے ٹھیک کرکے لگا جائے ،
 

تیشہ

محفلین
زبردست باجو۔۔۔میں دیکھتی ہوں۔:grin:

اور آپ کو کب کی میل کی ہوئی ہے؟؟




پتا نہیں میں نے ابھی تک دیکھی نہیں ہے ۔۔ میں اور اقراہ تو جیو پر یہ دیکھ رہی ہیں اسوقت اور ہنس ہنس کے لوٹ پوت ہوں ۔۔۔۔
ماورہ انکے لنک ٹھیک کرو نا ،،،
 

ماوراء

محفلین
باجو، اس کی ویڈیو شاید نہ لگے۔۔۔یا پھر مجھے نہیں معلوم کہ کیسے لگانی ہے۔

ساری بہت مزے کی ہیں۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
چپل چپل والی کتنے مزے کی ہے ناں
animated087.gif
افففف ،

اور آج جیو ٹی پر ایک نئی دیکھا رہے ہیں ریما کی ،


وہ کل لگاتی ہوں ،

:eek: میں انگلش موؤی دیکھ رہی تھی ۔ ۔۔ کہ اقراء اپنا لیپ ٹاپ اٹھائے میرے کمرے میں آگئی یہ جیو کی اسی نے نکالی ہیں ،۔۔ تبھی میں نے یہاں شئیر کیں کہ چھوٹے بھا کو بھی نہیں مل رہی تھیں ،

اوکے ، ۔۔ پلیز شمشاد ص انکو ویڈو کی صورت میں کوشیش کریں ناں کہ ویڈیو لگ جائے
جس نے لگائی اسے میں جو مانگے گے دو گی ۔۔
:cool:
 

تیشہ

محفلین
آپ پر کونسی کوئی پابندی ہے :confused: آپ کے لئے بھی ہے ۔ ۔ :lol::lol:
آپ بھی دیکھ لیں ، یہ تو میں نے جب یہاں شئیر کر رہی تھی تو ماورہ تھی ، تو اسے بولا تھا ،
 

ماوراء

محفلین
تعبیر، اصل میں باجو نے مجھے پہلے یہ دیکھنے کو کہا تھا لیکن مجھے ویڈیوز نہیں ملی تھیں، آج باجو کو ملی ہیں تو انہوں نے میرا نام لکھ دیا ہے۔ باقی سب بھی دیکھ سکتے ہیں۔:)
 

تعبیر

محفلین
بوچھی اور ماوراء کیا آپ سے مذاق بھی نہیں کر سکتی :)

بوچھی شکریہ اچھا کیا سب ایک جگہ اکٹھا کردین اب آرام سے دیکھوں گی ویسے مجھے ریما والی کا شوق ہے ۔ وہ کب پوسٹ کرینگی :confused:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی اور ماوراء کیا آپ سے مذاق بھی نہیں کر سکتی :)

بوچھی شکریہ اچھا کیا سب ایک جگہ اکٹھا کردین اب آرام سے دیکھوں گی ویسے مجھے ریما والی کا شوق ہے ۔ وہ کب پوسٹ کرینگی :confused:





اوہو ، :confused: اب ہم بھی مذاق کا جواب مذاق میں نا دیں کیا :( ؟

آپ کریں میں تو سمجھ لیتی ہوں مگر ظاہر ہے جو بات آپ پوچھ رہی ہیں اب اسکا جواب تو دینا ہی ہے ناں

ل و ل ،
آپ بے شک کیجئے مذاق ،، کس نے روکا ہے ،
 
Top