چٹانوں میں فائر۔۔تبصرہ ، تجویز، استفسار

الف عین

لائبریرین
کتاب گھر ڈاٹ کام پر دو نئ کتابیں دستیاب ہو گئ ہیں۔ ایک فریدی حمید کی دلیر مجرم ہے۔ ابن صفی کے علاوہ وہاں ایچ اقبال کی جاسوسی کتابیں بھی شروع کی جا رہی ہیں۔ مزید ایک کتاب نسیم حجازی کا ناول ہے۔ دونوں یونی کوڈ میں۔ حسن علی اجازت دے دیں تو ان کو یہاں شامل کر لیا جائے۔
اردو کے مشہور افسانے کی پروف ریڈنگ بھی جوجو۔۔ جویریہ کر چکی ہیں اور میرے پاس تیار ہے، بس اجازت کی ضرورت ہے۔
 
Top