چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

کچھ تاخیر کے بعد ہی سہی، عذرا کی گڑیا کے بعد ۔۔۔۔۔۔!

[FONT=Nafees Web Naskh, Tahoma]عمار ابن ضیاء ، شعیب سعید شوبیؔ اور تمام اہلیان ِ اردو محفل
[/FONT]
پیش کرتے ہیں۔۔۔۔!

Final_Chohay_Ka_Bacha_0_1.jpg

Final_Chohay_Ka_Bacha_0_15.jpg

[FONT=Nafees Web Naskh, Tahoma]
شاعر: عائشہ عالم
صداکار: فاطمہ ضیاء اور عمارابن ضیاء
میوزک اور اینی میشن : شعیب سعید شوبیؔ
پیشکش :عمار ابن ضیاء ، شعیب سعید شوبیؔ اور تمام اہلیان ِ اردو محفل

[/FONT]

ایک گزارش:

اگر ممکن ہو سکے تو براہ ِ کرم اسے اپنے بلاگ اور ویب سائٹ پر ضرور لگائیے تاکہ زیادہ سے زیادہ اردو کے چاہنے والوں کو اسے دیکھنے کا موقع مل سکے۔ بہت شکریہ!
یوٹیوب کوڈ:
کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=t6XZo5dZ7eM

ملائکہ

محفلین
بہت بہت اچھی کاوش ہے پوری ٹیم کو بہت مبارک ہو میری طرف سے :):):) چوہا بہت پیارا ہے بیچارا اور بلی اور بھی کیوٹ

اینیمیشن بھی بہت اچھی ہے عمار کی آواز کچھ ڈری ڈری محسوس ہورہی ہے:grin::grin:
 
بہت بہت اچھی کاوش ہے پوری ٹیم کو بہت مبارک ہو میری طرف سے :):):) چوہا بہت پیارا ہے بیچارا اور بلی اور بھی کیوٹ

اینیمیشن بھی بہت اچھی ہے عمار کی آواز کچھ ڈری ڈری محسوس ہورہی ہے:grin::grin:

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ مجھے تو عمار کی آواز کہیں بھی ڈری ہوئی نہیں لگی۔ اگر مجھے ایسا لگتا تو میں عمار کو دوبارہ ریکارڈنگ کے لئے ضرور کہتا۔:beating:

عمار نے ریکارڈنگ بہت بہتر کی ہے۔ پچھلی اینی میشن کے بر عکس اس اینی میشن میں کہیں بھی Sound Clipping یا Distortion بھی نہیں ہے۔ آل مارکس ٹو یو ٹو عمار!;)

واؤوو شوبی۔۔۔ گریٹ۔۔۔ بہت اچھی اور بہترین ہے۔۔۔ اینی میشن :) آل مارکس ٹو یو ;)

شکریہ عمار!:)
 
محمد نعمان

محفلین
بہت ہی اچھی نظم عائشہ عالم صاحبہ کی۔۔۔۔۔صوتی اثرات بھی بہترین ہیں۔۔۔۔اور سعید صاحب کے بارے میں کیا کہیں کہ لاجواب آدمی ہیں۔۔۔
میری طرف سے بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔۔۔۔۔
کچھ تلفظ کی طرف اگر زیادہ توجہ دی جائے تو بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اسے کیڑے نکالنا نہ کہا جائے اور ایک ادنی سی رائے بہتری کی راہ پر مانا جائے تو مجھے خوشی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال بہترین کام کیا ہے آپ لوگوں نے۔
 
مغزل

محفلین
بہت خوب جناب واہ ۔۔۔۔
میرے ذہن میں ایک خیال عرصے سے کلبلا رہا ہے ۔۔ اجازت ہوتو عرض کروں ؟؟
آپ میری مدد کرسکتے ہیں ۔۔ یقیناً
 
اس قدر تعریف کرنے کا شکریہ نعمان!۔۔۔۔۔۔آپ کی رائے بھی سر آنکھوں پر۔ جناب ہم کوئی پروفیشنل تو ہیں نہیں کہ بالکل پرفیکٹ ہو سکیں۔ بہرحال آپ کا شکریہ!:)

شوبی: کیا آپ بچپن میں چوہے پکڑا کرتے تھے۔ :)
بچپن میں کہاں عارف؟۔۔۔۔بچپن میں تو مجھے لاگ بیگ سے ڈر لگتا تھا، چوہا تو بہت دور کی بات ہے!:grin:

شکریہ!
بہت خوب ۔ زبردست کاوش ہے ۔
شکریہ زین!
خوب!

بہت عمدہ کام کیا پر چوہے کے بچے کی درگت بن گئی بے چارے کی۔
ضروری تھا سعید بھائی۔۔۔’’کہانی‘‘ کی ’’ڈیمانڈ‘‘ یہی تھی!:beating:
 
بہت خوب جناب واہ ۔۔۔۔
میرے ذہن میں ایک خیال عرصے سے کلبلا رہا ہے ۔۔ اجازت ہوتو عرض کروں ؟؟
آپ میری مدد کرسکتے ہیں ۔۔ یقیناً
اجازت کی کیا ضرورت ہے مغل بھائی؟۔۔۔۔۔۔۔بس یہ خیال رکھیے گا کہ زیادہ مشکل یا طویل خیال نہ ہو۔ بہت وقت درکار ہوتا ہے اس قسم کی اینی میشن بنانے میں!:(
 
محمد نعمان

محفلین
اس قدر تعریف کرنے کا شکریہ نعمان!۔۔۔۔۔۔آپ کی رائے بھی سر آنکھوں پر۔ جناب ہم کوئی پروفیشنل تو ہیں نہیں کہ بالکل پرفیکٹ ہو سکیں۔ بہرحال آپ کا شکریہ!:)

جناب پروفیشنلزم کی بات کر ڈالی یہ کاوش کسی پروفیشنل سے کم تھوڑی نا ہے۔۔۔۔۔جناب آپکی یہ متحرک نظم میں نے کئی جگہ شیئر کی ہے اور ساتھ میں آپکا تعارف بھی یقین جانئیے کہ لوگ تعریف کر رہے ہیں اور بچے تو بار بار سنتے ہیں اور کئی بچوں نے تو نظم بھی ازبر کر لی ہے۔
:zabardast1::great::best::a6:
 
Top