چوڑیاں

مقدس

لائبریرین
Indianjewelrypln2098ssi.jpg
 

مہ جبین

محفلین
ساری چوڑیوں کے سیٹ بہت زبردست ہیں ، میری چھوٹی یسریٰ کو یہ سب بہت اچھی لگیں
اور بڑی والی کو دکھائیں تو کہہ رہی ہے کہ میں دیکھوں گی تو میرا لینے کا بھی دل چاہے گا اس لئے میں ابھی نہیں دیکھوں گی ، جب لینا ہوگا تو دیکھوں گی
مقدس ہم شاپنگ کرنے آئیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ اوکے؟؟؟؟:)
 
Top