چوڑیاں

مقدس

لائبریرین
$14

yhst-88872802376813_2153_9389119
 

میم نون

محفلین
ساری ہی بہت خوبصورت ہیں، یہ قیمت غالبا امریکہ یا برطانیہ کی ہے، پاکستان میں تو اس سے کافی رعایت میں مل جاتی ہیں
 

میم نون

محفلین
اس دفعہ پاکستان سے کافی زیادہ خرید کر لانے کا منصوبہ ہے پچھلی دفعہ بھی کچھ لے کر آیا تھا لیکن اب کی بار زیادہ لاؤں گا ;)
 
Top