چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

محمد وارث

لائبریرین
کیا توڑ پائے گا پاکستان کوئی عالمی ریکارڈ؟
کیا کر پائے گا فخر عالم پاکستان کی جانب سے پہلی ڈبل سنچری؟
کیا بنا لے گا امام، پاکستانی ٹیم میں اپنی جگہ پکی؟

دیکھتے رہیئے پاکستان بمقابلہ "زومبی" الیون کا چوتھا کفن پھاڑ معرکہ!
 

یاز

محفلین
17 اننگز کے بعد سب سے زیادہ سکور کا ریکارڈ انگلینڈ کے جوناتھن ٹراٹ کا تھا، 844 رنز کا۔
فخر زمان کے اب تک 920 رنز ہو چکے ہیں۔

18 اننگز کے بعد سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بابر اعظم کا تھا 886 رنز کا۔ وہ بھی ٹوٹ چکا ہے۔
19 اننگز کے بعد ویوین رچرڈز کے 971 رنز کا ریکارڈ ہے۔
 
Top