چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

Wasiq Khan

محفلین
آج پاکستان اور زمبابوبے کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔۔۔
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔۔۔۔
 
چار میچ جیتتے نہیں کہ ہماری قوم کی خوش فہمیاں عروج پر پہنچ جاتی ہیں۔
کرک انفو سے
Danish: "With batting first, Pakistan should try to break the world record of highest ODI total today. they will never get a better opportunity than this series..... "

Shariful Hasan: "We are ready to watch another Fakhar Zaman's Century "

Syed Qasim Abba: "Today Pakistan should go for some Record whether Batting first or Bowling !"
 
محمداحمد

لائبریرین

پاکستانی قوم بڑی عجیب ہے۔

پاکستانی ٹیم اس سے بھی زیادہ عجیب ہے کچھ نہیں پتہ کہ وہ زمبابوے کا ہی کوئی ریکارڈ بنوا دے۔ :p
 
Top