چند اشعار برائے اصلاح۔۔۔

شیرازخان

محفلین
مفعول،مفاعیلن : مفعول، مفاعیلن

1) پہلے بھی یہی تھا جو، ماحول ہے اب لیکن
افسوس رہا کہہ کر ،جو عید مبارک اب۔۔۔!!!!


2)سب یاد جشن آئے پھر عید کی آمد پر
آئی
ہیں وہ سب عیدیں پھر یاد دہانی کو


3) بس عید مبارک تم کہتے تو بھرم رہتا
عیدیں تو مبارک ہیں ہونی ہیں ہماری بھی

استادِ محترم الف عین اورتمام اہلِ محفل حضرات کو عید مبارک۔۔!!!
 

الف عین

لائبریرین
تم کو بھی عید مبارک۔
اشعار کی واقعی اصلاح چاہئے تو کہوں کہ پہلا شعر رواں نہیں۔
دوسرا شعر، پہلا مصرع درست تقطیع نہین ہوتا
تیسرا شعر درست ہے
 
Top