چمن تم سے عبارت ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو بڑا اچھا سوال ہے
تھوڑا بہت جمالیاتی ذوق رکھنے والے ہر شخص کو یہ چیزیں متاثر کرتی ہیں
ایک وقت تھا کہ موٹی موٹی تدریسی کتابوں میں پھول سکھائے کہ امر ہو جائیں
بالکل متاثر کرتی ہیں۔ کچھ لوگ گلدانوں میں سجاتے ہیں اور ان کی خوبصورتی آنکھوں میں بساتے ہیں۔
کچھ پودوں پہ پھولوں کو لہلہاتے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔
آپ کا شمار کن میں ہے؟
کتابوں میں پھول رکھنا۔۔۔ وہ تو ایک بہت دلچسپ اور حساسیت سے بھرپور جذبہ ہے۔
 
زوجہ اظہر

محفلین

اب تو کتب میں سکھانے کے علاوہ وہی سب جو آپ نے لکھا
ہاں یہ ہے کہ کراچی میں عمومی طور پر ہمیں پھول پھلواری دیکھنے کو نہیں ملتی ہم گھروں میں موجود لان ،کیاریوں یا گملوں سے شوق پورا کرتے ہیں
 
شوق کو تسکین کی راہ ملنی چاہئیے جیسے بھی ہو جائے، کوئی حرج نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھولوں کے نام بھی بتائیں
ویلائیتی و دیسی دونوں
جی ان شاء اللہ کسی ٹائم ضرور شئیر کریں گے۔ دراصل ہم رنگ اور خوبصورتی دیکھتے ہیں پھولوں کی۔ ناموں کی طرف کچھ خاص دھیان نہیں دیتے۔ لیکن اب نام بھی ذہن میں رکھا کریں گے۔
 
چمن تم سے عبارت ہے بہاریں تم سے زندہ ہیں
تمہارے سامنے پھولوں سے مرجھایا نہیں جاتا
اس سے پہلے کہ اب کے برس کی بہار عروج پر ہو، ہم اپنی پچھلے برس کی محنت کو آپ سب کے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔ دعا کیجئے گا کہ اس برس بھی بہت سارے پھول کھلیں پودوں پر بھی اور دلوں میں بھی۔
صرف ہمارے ہی نہیں، آپ سب کے دلوں میں بھی مسرتوں کے پھول کھلیں اور کھلتے رہیں۔

شکریہ شئیر کرنے کے لئے
 
نارمل ہیں
 
Top