بہت شکریہ تعبیر اور قیصرانی - اصل میں میرے کسی گانے کے پسند کرنے کی وجہ اسکی موسیقی ہوتی ہے - اس گانے کی موسیقی بھی بہت اچھی ہے اور رخصتی کے وقت دلہن کے اور اس سے جڑے ہوئے لوگوںکے جو تاثرات ہیں وہ بھی بہت اچھے طریقے سے بیان کئے ہیں -
اس ہیروئن کا نام سچترا سین ہے اسکی ایک اور فلم گلزار کی آندھی بھی ہے - اور یہ آج کل کی ایکٹرس "ریا سین" کی نانی ہیں-
