چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو دوسروں کی لڑیوں سے کیا؟؟؟
رند خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
:baringteeth::baringteeth::baringteeth:
ایسی بات نہیں ہے۔ دراصل کل قدیر بھائی نے ہمارے کاندھے پہ بندوق رکھے رکھی۔ تو آج ہم نے بدلہ لینے کی ٹھانی ہے۔
آپ سے مخالفت مقصود نہ تھی ہر گز۔
لیکن :baringteeth::baringteeth::baringteeth: یہ جو آپ نے اعلانِ جنگ کر دیا ہے نا تو اب اپنی طرف کا مورچہ سنبھالئے اور ہاں ساری احتیاطی تدابیر کر لیجئیے گا ، پھر مت کہئیے گا کہ !!
تُسی آپے سمجھدار او جی!
 
سید عمران

محفلین

کرلیں جو کرنا ہے۔۔۔
یہ دست و بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں!!!
:terror::terror::terror:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کرلیں جو کرنا ہے۔۔۔
یہ دست و بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں!!!
:terror::terror::terror:
تو یہ آپ کی آزمانے کے نتیجے میں ہم ابھی تک بازو باندھے ہوئے ہیں؟؟؟ :(
سوچ لیجئے اس طرح تو آپ ہمیں اجازت مرحمت فرما رہے ہیں۔ اور ہمیں تو بس بہانہ ہی چاہئیے ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا کیوں کریں؟؟؟
ہم کوئی ابنارمل نہیں ہیں!!!
ہم تو ہیں نا۔
تو برابر ہونا چاہئیے نا دونوں فریق۔
یا تو آپ بھی ابنارمل کہلوائیے خود کو یا ہمیں اپنے جیسا نارمل سمجھ لیجئیے۔
ہمیں دونوں صورتوں میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ :D
 
یا تو کوئی شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ۔یہ سیکھنے سکھانے کی چیز نہیں ۔ اساتذہ صرف نوک پلک سنوارتے ہیں ۔ شاعری سکھاتے نہیں ہیں۔ عروض سیکھنے سے شاعری نہیں آجاتی بلکہ شعروں کو پرکھا جاتا ہے اوزان دیکھے جاتے ہیں۔ یہ کوئی مکینکی نہیں ہے بھائی۔
 
کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی شاعر ہے یا نہیں؟
ور سر میں بات کرتا ہو تب؟
سر میں روتا ہو تب؟
یا سر میں ہنستا ہو تب؟
بنیادی بات ہوتی کیا ہے شاعروں میں ۔۔۔ مشترک؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یا تو کوئی شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ۔یہ سیکھنے سکھانے کی چیز نہیں ۔ اساتذہ صرف نوک پلک سنوارتے ہیں ۔ شاعری سکھاتے نہیں ہیں۔ عروض سیکھنے سے شاعری نہیں آجاتی بلکہ شعروں کو پرکھا جاتا ہے اوزان دیکھے جاتے ہیں۔ یہ کوئی مکینکی نہیں ہے بھائی۔
بالکل درست ہے کہ شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا لیکن اوزان سمجھنے سے کسی کو شعر کہنا نہ بھی آئے لیکن سننا ضرور آ جائے گا :)
 
آخری تدوین:
Top