چلو کہیں دور یہ سماج چھوڑ دیں

جاسمن

لائبریرین
کئی دنوں سے اس طرح کی لڑی بنانے کا سوچ رہی تھی کہ محفلین کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا جائے کہ اپنے ملک میں حالات بہت برے ہوتے جا رہے ہیں تو کس کس کا خیال ہے کہ یہاں سے اب چلے جانا بہتر ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
آپ کو بھی ہجرت کا مشورہ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ہاں یہ مفروضہ ہے کہ آپ کا دل نئی جگہ پر نہیں جلے گا۔

دل تو خیر کہیں بھی جلے گا زیک۔۔۔۔ ان باتوں پر نہ جلے گا کسی اور بات پر جلتے بھنتے رہیں گے۔۔۔۔ دھیان بٹا رہے گا۔۔۔۔ پر سچی بات یہی ہے کہ پہلے جب کوئی کہتا تھا ملک چھوڑ دو ۔۔۔ تو دل دکھتا تھا۔۔۔ اب نہیں دکھتا۔۔۔ بلکہ دل کرتا ہے کہ واقعی چھوڑ دیں۔۔۔ اور کہیں اور نکل جائیں۔۔
جا کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جاؤ گے؟
:cry:
 
Top