گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

مقدس

لائبریرین
مقدس بہت بڑا تیر مارا ہے بھئی:D
اس قدر گہرا مشاہدہ اور اتنی ساری محنت بتاتی ہے کہ
اردو محفل سے۔۔۔۔۔تمہارے لئے اِس دل میں اِتنی محبت ہے،اِتنی محبت کون کرے گا کہاں پاؤ گے کس دل میں ہو گی۔۔۔۔
ڈھیر ساری شاباش۔ اللہ راہیں آسان کرے۔ خوشیاں دے۔ آمین!
فارغ ہو کے پڑھتی ہوں سارا۔
جزاک اللہ آپی۔۔ دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا۔۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
بہت شکریہ مقدس بہنا! کہ آپ نے اتنے محفلین کی فہرست میں مجھے بھی یاد رکھا۔ دراصل شروع شروع میں محفل کے نشے نے باقی ساری سرگرمیاں متاثر کردی تھی۔ اسی لیے اب ذرا دور دور رہتا ہوں۔ :)

یہاں تو آپ نے کسی اور کو ٹیگ کردیا ہے۔
عبد الرحمن بھائی تو یہ ہیں۔ :)
تھینک یو بھیا :)
 

مقدس

لائبریرین
واہ واہ کتنا اچھا لکھا ہے ان سب لوگوں کے بارے میں۔ کہ میری ہمت نہیں ہوئی کہ کسی پر زبردست کا بٹن دباؤں۔ اس لئے کہیں نہیں دبایا۔
لو یو مقدس۔ تمہارے اور تیمور اور طلحہ کے لئے بہت دعائیں
تھینک یو سو مچ بابا جانی۔۔۔ آپ کا پڑھنا ہی میرے لیے زبردست کی ریٹنگ ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
مجھے سب جانتے ہیں یہ تو میں بھی نہیں جانتی آپ نے کیسے جان لیا ؟
اور واقعی دکھی آتما تو بالکل نہیں ہوں :)
تھینک یو مقدس جو آپ نے یاد رکھا خوبصورت اور انوکھا انداز تحریر
اپیا یہاں سب آپ کو جانتے ہیں۔۔۔ یقین کر لیں :) اینڈ تھینک یو سووو مچ :)
 

مقدس

لائبریرین
آج تک جتنے بھی محفلینز نے اس موضوع پر لکھا بہت اچھا لکھا لیکن واللہ یہ جو لڑی آج پڑھی ہے..... لاجواب:thumbsup4:.... مقدس یہ سب سے اچھی لڑی ہے اس موضوع پر:thumbsup::thumbsup:... مجھے بہت مزہ آیا سچی اور بعض مراسلوں پر سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ریٹنگ متفق ہو، پسندیدہ ہو، یا زبردست ہو:idontknow2: ..... ایکسیلینٹ :thumbsup:
تھینک یو سووو مچ ماہی :) :)
 

مقدس

لائبریرین
دیٹ از سو سویٹ آف یو مقدس...
یو نو جب میں محفل پر آئی تھی تو مقدس ، غدیر زھرا ، فرحت کیانی ، @قرة العین سیدہ شگفتہ ملائکہ عینی شاہ مدیحہ گیلانی اور چند ایک اور لوگوں سے دوستی کرنا چاہتی تھی :) :) :) :) اور اب آہستہ آہستہ ہو بھی گئی ان سب سے دوستی :)
Awwww how sweet :)
 
Top