چلتے ہو تو چین کو چلیے

یاز

محفلین
اس دفعہ کافی رش تھا۔
cc45.jpg
 

یاز

محفلین
چینی بھائیوں نے بیجنگ میں بھی سکائے سکریپرز بنانی شروع کر دی ہیں ، جو کہ ہمارے خیال سے کوئی اچھا قدم نہیں ہے۔ تاہم ان کو کیا فرق پڑتا ہے ہمارے خیال سے۔
cc54.jpg
 

یاز

محفلین
میں نے دیوار چین والی تھری ڈی رائیڈ شاید بیسیوں بار لے لی ہے، اب اس تصویر کو دیکھ کے لگ رہا ہے یہیں کہیں پہیہ ٹوٹا تھا۔ 😅
بڑی ہمت ہے آپ کی۔
میں نے تو ایک بار تھری ڈی رائیڈ لینے کی غلطی کر لی۔ ابتدائی تیس چالیس سیکنڈ کے بعد آنکھیں بند کر کے باقی رائیڈ مکمل کی
🫣
 
بڑی ہمت ہے آپ کی۔
میں نے تو ایک بار تھری ڈی رائیڈ لینے کی غلطی کر لی۔ ابتدائی تیس چالیس سیکنڈ کے بعد آنکھیں بند کر کے باقی رائیڈ مکمل کی
🫣
میں نے تقریبا ہر طرح کی 3ڈی اور ایکس ڈی رائیڈ بہت بار ٹرائے کی ہے لیکن "وال آف چائنہ" والی ان گنت بار پچھلے آٹھ سالوں میں۔ ہمارے ہاسٹل سے والکنگ ڈسٹنس پہ ہوتی تھی رائیڈ، ذرا سا دن برا گیا-چائنہ چلے جاو! 😂
 
Top