چلتا ٹی وی ڈاٹ کام پاکستانی ویڈیو سائٹ

باسم

محفلین
چلتا ٹی وی ڈاٹ کام
چلتا ٹی وی
logo.gif

سامی یوسف کا جیو پر پروگرام ڈھونڈنے پر یہ سائٹ ملی
جو اکثر پاکستانی چینلز کی ویڈیوز پر مشتمل ہے۔
ساتھ ہی یہ اندازہ ہورہا ہے کہ پاکستان انٹرنیٹ بزنس کی طرف تیزی سے آرہا ہے اور کافی پروفیشنل ویب سائٹس بن رہی ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]بھائی باسم اس سائٹ پر سب ریکاڈینگ ہے کوئی لایئو نہیں[/FONT]
 
Top