چلاہوا کارتوس

ہشیار فسادی اعتزاز نے اب فساد کے لیے کراچی کا رخ کیا ہے۔ خون کی ہولی کھیلنے کی تیاریاں ایک بار پھر ہیں۔ چلے ہوئے کارتوس میں دوبارہ بارود بھرنے کی تیاریاں ہیں۔
اللہ خیر کرے ۔ اللہ کرے کہ کراچی میں‌پھر وہ خون کا کھیل نہ ہو جو متحدہ نے بارہ مئی کو کھیلا تھا۔
 
حوادث کے ظہور کے لیے واقعات کا ایک تناظر ضروری ہے۔ یہی ضرورت فسادی پورا کرتے ہیں۔ ویسے میں‌نے صرف خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کہیں‌بارہ مئی کے واقعات دھرانے کے لیے منظر تو نہیں‌بنایا جارہا۔
 

زونی

محفلین
ہمت بھائی اس ملک میں دوسرے فسادیوں کی کمی ھے کیا جو اکیلا اعتزاز ہی نظر آیا آپکو:rolleyes:
 
اعتزاز کے بہت سارے ویوز کو جاننے کے بعد اندازہ لگایا ہے کہ یہ شخص کچھ مناسب نہیں ہے۔
شکر ہے کہ امن رہا۔ اللہ کرے کہ امن ہی رہے۔
 
پھر کون مناسب ہے اس ملک میں؟
چلیے یہ مناسب ہے کہ اس پر بات کی جائے
دوطرح کے لوگ مناسب ہوسکتے ہیں۔ ایک ذاتی پسند اور دوسری اجتماعی پسند۔ مجھے عمران، نواز اور قاضی مناسب لگتے ہیں ۔فوج کو چوہدری برادران، پگارا، شیخ رشید مناسب لگتے ہیں۔ طالبان کو بیت اللہ محسود مناسب لگتا ہے وکیلوں کو اعتزاز و افتخار مناسب لگتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ مگر عوام کو کیا مناسب لگتا ہے؟ فی الوقت عوام کو پی پی و گیلانی و زرداری مناسب لگتے ہیں کہ یہی انتخابات کا نتیجہ بتاتا ہے۔ اگراپ کو یہ مناسب نہیں لگتا تو پھر اگلے انتخابات کاانتظار کریں کہ اس ملک کے لے یہی مناسب ہے۔
 

کاشف رفیق

محفلین
ارے بھائی یہ گیلانی کو کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔ وہ تو زرداری کی کٹھ پتلی ہے۔ زرداری نے پیچھے بیٹھ کے جو کہنا ہے، اُس نے وہی کرنا ہے۔ :mad:

شاید زرداری کو پاکستان مناسب نہیں لگتا جو وہ باہر ہی رہتا ہے! :rolleyes:
 

کاشف رفیق

محفلین
مورخہ 30 جولائی 2008 کے روزنامہ جنگ کی ایک خبر۔
1725.gif


:D
 
خیر غلام مصطفی کھر کو تو اب سارے جانتے ہیں جو نہیں جانتا وہ تہمینہ درانی کی کتاب مینڈا سائیں پڑھے وہ ایک طرف تو نئے الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں اور دوسری جانب نئے اتحاد کے لئے دعا، کیا متضاد باتیں ہیں سیاستدانوں کی، ایک بچاری عوام ہے جو ہر بار دھوکہ کھاتی ہے۔
 
Top