عینی شاہ
محفلین
ہم بھی ابھی بچے ہی ہیں اس لیے ہم سب بچے بڑے کھا سکتے ہیںبچوں کے لئے منع ہے۔ بڑے کھا سکتے ہیں
ہم بھی ابھی بچے ہی ہیں اس لیے ہم سب بچے بڑے کھا سکتے ہیںبچوں کے لئے منع ہے۔ بڑے کھا سکتے ہیں
پیشنٹس=مریضوں
بٹ=لیکن
لیمیٹیڈ=محدود
کوانٹیٹی=مقدار

ہم بھی ابھی بچے ہی ہیں اس لیے ہم سب بچے بڑے کھا سکتے ہیں
دینے تو کراس لگی تھی بٹ پھر یاد آ گیا کہ ابھی نہیں دیتی بیٹر لک نیکسٹ ٹائماور بلیوں کو بھی منع ہے، بلیاں صرف دودھ پی سکتی ہیں
دینے تو کراس لگی تھی بٹ پھر یاد آ گیا کہ ابھی نہیں دیتی بیٹر لک نیکسٹ ٹائمبھئی یہ نیو ایج کی بللیاں ہیں سب کچھ کھا پی لیتی ہیں

کتنا شوق ہے نا لوگوں کو مجھ سے کراس لینے کا ۔۔۔۔ویسے یہ حیرت کی بات ہے کہ ابھی تک میں کراس سے محروم کیسے رہا
 اپ فکر نہ کریں ملے گا کراس آپکو ضرور ملے گا
 اپ فکر نہ کریں ملے گا کراس آپکو ضرور ملے گا 
ہم بھی ابھی بچے ہی ہیں اس لیے ہم سب بچے بڑے کھا سکتے ہیں
انکل میں اپکی خالہ جان کیسے ہو گئیمیری معصوم سی خالہ جان ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بچوں کو بخش دیا کریں معصوم پیارے پیارے ہوتے ہیں ۔ اور بڑوں سے کوئی رعایت نہیں ۔۔۔ ۔
 اور بڑے بچے تو ہوتے ہیں نا معسوم اور پیارے پیارے لائیک می
 اور بڑے بچے تو ہوتے ہیں نا معسوم اور پیارے پیارے لائیک می 
سدا ہنستی مسکراتی رہیں بٹی خالہ آمینانکل میں اپکی خالہ جان کیسے ہو گئیاور بڑے بچے تو ہوتے ہیں نا معسوم اور پیارے پیارے لائیک می

آئی مینٹ نایاب انکل چاکلیٹ کھا سکتے ہیںسدا ہنستی مسکراتی رہیں بٹی خالہ آمین
اس سوال کا جواب خود ہی تلاش کریں ۔ آپ نے لکھا تھا کہ " ہم سب بچے بڑے کھا سکتے ہیں " اس لیئے لکھا کہ بچوں کو بخش دیا کریں ۔
 بچے بڑے اب کیسے اففففففففففف
 بچے بڑے اب کیسے اففففففففففف 
سدا ہنستی مسکراتی رہیں بٹی خالہ آمین
اس سوال کا جواب خود ہی تلاش کریں ۔ آپ نے لکھا تھا کہ " ہم سب بچے بڑے کھا سکتے ہیں " اس لیئے لکھا کہ بچوں کو بخش دیا کریں ۔
"دہی بڑے" تو سنا تھا یہ "بچے بڑے" کوئی نئی ڈش ہے شائد
 یہ محفل والوں نے ڈسکور کری ہے
  یہ محفل والوں نے ڈسکور کری ہےآئی مینٹ نایاب انکل چاکلیٹ کھا سکتے ہیںبچے بڑے اب کیسے اففففففففففف

آپ کو تو بات سمجھانا بہت ٹف ہے انکل جیجی بٹیا میں تو بہت کھاتا ہوں کسی کی ہاں ملنے جاؤں تو چائے کی فرمائیش ۔ اور اگر بازار ہو تو چاکلیٹ کی فرمائیش ۔
بچے ہی بڑے ہوتے ہیں ۔ آج کے بچے کل کے حکمراں

آپ کو تو بات سمجھانا بہت ٹف ہے انکل جی
بٹیا رانی ۔ہنستی مسکراتی رہو سدا آمین
جب خالہ بھانجی بھتیجی پڑھی لکھی ہوں تو " ان پڑھ " انکل کو ایسے ہی کہا جاتا ہے ۔
ویسے چاکلیٹ " ٹف " تو نہیں ہوتی ۔ چاکلیٹ تو نرم نرم ذائقہ دار ہوتی ہے ۔
میری تو غزل بٹیا بھی مجھے کہتی ہے کہ " پاپا آپ کو ذرا بھی انگلش نہیں آتی "