ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

دوست

محفلین
اس فورم پر جو ٹائپنگ ہوتی ہے اس کے لیے کی بورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔
 

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی اُردو ہیلپر کی۔ لیکن مجھے یاد ہے کہ سعود بھائی ریلز میں بھی یہی کچھ بناتے ہوئے کافی عرصہ ٹیسٹنگ کرواتے رہے تھے۔ وہ پراجیکٹ پتہ نہیں کہاں گیا۔
 
شمشاد بھائی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی اُردو ہیلپر کی۔ لیکن مجھے یاد ہے کہ سعود بھائی ریلز میں بھی یہی کچھ بناتے ہوئے کافی عرصہ ٹیسٹنگ کرواتے رہے تھے۔ وہ پراجیکٹ پتہ نہیں کہاں گیا۔
ریلز میں جو کچھ بنایا تھا اس کا اسکوپ اس سے مختلف تھا اور مقصد بھی۔ خیر اس کو ایک محدود حلقے کے احباب نے ٹیسٹ کیا تھا اور خاطر خواہ پذیرائی نہیں ملی تھی اس لئے نئے سرے سے اس سے بہتر ورک فلو سسٹم بنانے کا ارادہ ابھی ٹو ڈو لسٹ میں ہے۔ یہ چھوٹا سا ٹول تو علامہ کی دہشت کے چلتے مارے ڈر کے بنا لیا تھا۔ :)
 
Top